24/08/2023
ڈاکٹر رمضان سلطان جوتہ ایم بی بی ایس (پنجاب)
آر ایم پی۔پی ایم ڈی سی(اسلام آباد)
جنرل فزیشن/سر جن
اتوار کی صبح 9 بجے سے رات 8 بجے تک مریضوں کا مفت معائنہ کیا جائے گا۔
الٹراساؤنڈ، ای سی جی، اور تمام قسم کے لیبارٹری ٹیسٹوں پر 50 فیصد رعایت
مفلس اور نادار مریضوں کے لیے خصوصی رعایت
ٹی بی کے مریضوں کے تمام ٹیسٹ اور ادویات مفت دی جائیں گی۔
بمقام: سلطان فارمیسی اینڈ میڈیکیئر سنٹر، ایم ایم روڈ، فتح پور
اپوائنٹمنٹ کے لیے ابھی کال کریں: 03021750543