University of Kotli Mustafvi Students Movement

University of Kotli Mustafvi Students Movement Mustafavi Students Movement (MSM)
Mustafavi Students Movement (MSM) was established in October 6, 19

ماہانہ درس عرفان القرآنتحریک منہاج القرآن انٹرنشینل آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام🎙 نقابت:سید احتشام گیلانی صاحب📖 تلاوت...
21/04/2025

ماہانہ درس عرفان القرآن
تحریک منہاج القرآن انٹرنشینل آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام
🎙 نقابت:سید احتشام گیلانی صاحب
📖 تلاوت: زکیاس ہاشمی سلطانی صاحب
🎤 نعت:سید مختار حسین شاہ صاحب
🗣 خصوصی خطاب: علامہ جمیل احمد زاہد صاحب (ناظم دعوت، تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل)
📍 مقام: میونسپل کونسل ہال، کوٹلی
📅 تاریخ: 23 اپریل 2025
🕡 وقت: 08:30 بجے رات
تمام احباب کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔

21 اپریل - یومِ وفات شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال"نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پرتو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹا...
21/04/2025

21 اپریل - یومِ وفات شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال
"نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں"
۔
۔

#شاعرمشرق









لاہو: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد دنیائے اسلام کے سب سے بڑے شہر اعتکاف کے انتظامات و تیاریاں آ...
18/03/2025

لاہو: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام حرمین شریفین کے بعد دنیائے اسلام کے سب سے بڑے شہر اعتکاف کے انتظامات و تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں ہیں۔ہزاروں معتکفین توبہ، اصلاح احوال اور آنسوؤں کی بستی شہر اعتکاف میں 10 دن کیلئے گوشہ نشین ہوں گے۔ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت ملک کے چاروں صوبوں اور دنیا کے کئی ممالک سے لوگ معتکف ہوں گے۔سیکرٹری شہراعتکاف جواد حامد نے بتایا کہ شہر اعتکاف میں معتکفین کی سہولت کیلئے مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ انتظامی کمیٹیوں و منتظمین کے درمیان کوآرڈینیشن کیلئے کنٹرول روم بھی بنا دیا گیا ہے۔ ہزاروں معتکفین کیلئے حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کیا گیا تازہ کھانے کی بر وقت ترسیل کا مربوط نظام ترتیب دے دیا گیا ہے۔معتکفین کیلئے واٹر فلٹر پلانٹ نصب کر دیا گیا ہے۔ گرمی سے بچاؤ کیلئے شہر اعتکاف میں دیوہیکل پنکھے بھی لگا دئیے گئے ہیں۔ ہیوی ڈیوٹی جنریٹرز کا انتظام بھی کر لیا گیا ہے۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری روزانہ نماز تراویح کے بعد معتکفین سے خطاب کریں گے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے تربیتی دروس ہزاروں افراد کی زندگیاں بدل دیتے ہیں،امسال ان کے خطابات کا موضوع’’ عشق الہیٰ اور لذت توحید‘‘ ہوگا۔ شہر اعتکاف میں معتکفین کو 24 گھنٹے میڈیکل ایڈ بھی دستیاب ہو گی۔انہوں نے بتایا کہ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور صدر منہاج القرآن پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کے تربیتی لیکچرز بھی ہوں گے۔ جامع المنہاج بغداد ٹاؤن لاہور میں مرد و خواتین معتکفین کیلئے الگ الگ انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

رسول خداﷺ فرمایا کرتے تھےکہما نَفَعَنِي مالٌ قَطُّ ما نَفَعَني (أَو مِثلَ ما نَفَعَني) مالُ خَديجة۔ترجمہ: کسی مال نے مجھ...
11/03/2025

رسول خداﷺ فرمایا کرتے تھےکہ

ما نَفَعَنِي مالٌ قَطُّ ما نَفَعَني (أَو مِثلَ ما نَفَعَني) مالُ خَديجة۔

ترجمہ: کسی مال نے مجھے اتنا فائدہ نہیں پہنچایا جتنا فائدہ مجھے خدیجہؓ کی دولت نے پہنچایا۔

مجلسی، بحارالانوار، ج19، ص 63۔
10 رمضان المبارک یوم وصال حضرت سیدہ خدیجتہ الکبریٰ رض


Mustafavi Students Movement [Official] مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مظفرگڑھ

**تزکیۂ نفس، تصفیۂ قلب، اصلاحِ احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی**  **شہرِ اعتکاف لاہور**  مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے ذمہ د...
10/03/2025

**تزکیۂ نفس، تصفیۂ قلب، اصلاحِ احوال، توبہ اور آنسوؤں کی بستی**

**شہرِ اعتکاف لاہور**

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے ذمہ داران اور طلبہ کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ!

رجسٹریشن فیس
4000 روپے

برائے رابطہ
03366196043
03068682343

ماہانہ درس عرفان القرآنمصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام📖 تلاوت: زکیاس سلطانی🎤 نعت: عمیس علی حسین زا...
21/02/2025

ماہانہ درس عرفان القرآن
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام

📖 تلاوت: زکیاس سلطانی
🎤 نعت: عمیس علی حسین زادہ
🗣 خصوصی خطاب: علامہ جمیل احمد زاہد صاحب (ناظم دعوت، تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل)
🎙 نقابت: سید احتشام گیلانی

📍 مقام: میونسپل کونسل ہال، کوٹلی
📅 تاریخ: 25 فروری 2025
🕡 وقت: 06:30 شام
(لنگر کا خصوصی اہتمام)
تمام احباب کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے

18/02/2025

Address

Kotli Azad Jammu And Kashmir
Gam Kotli
11100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University of Kotli Mustafvi Students Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to University of Kotli Mustafvi Students Movement:

Share