UoK, AJ&K Researchers

UoK, AJ&K Researchers This is not official page of University of Kotli AJK. This page provides info. about seminars, wor

05/03/2026

👉Format of PhD thesis for qualitatuve study!!









05/03/2026
27/02/2026

پراٸیویٹ اساتذہ ترقی کیوں نہیں کرتے؟
جب بھی اپنے پرانے ساتھیوں سے ملتا ہوں تو کچھ دوستوں سے مل کر بہت اچھا لگتا ہے کہ وہ کہاں سے کہاں پہنچ گٸے۔ اس کے برعکس کچھ دوست ایسے بھی ہیں جو دس سال پہلے جس مقام پر کھڑے تھے آج بھی وہیں کھڑے ہیں۔ میں دوسروں سے موازنہ پر یقین نہیں رکھتا لیکن انسان کو کم از کم ایک جگہ پر ایک ہی پوزیشن پر بہت عرصہ نہیں رُکنا چاہیٸے۔ اگر آپ پراٸیویٹ ٹیچر ہیں اور پچھلے پانچ یا دس سال سے ٹیچنگ کررہے ہیں تو آپ کو خود سے ایک سوال ضرور پوچھنا چاہیٸے کہ کیا اب تک آپ کو کسی اچھے ادارے کا پرنسپل نہیں ہونا چاہیٸے تھا؟
اگر جواب ہاں میں ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ آپ ایک جگہ جم کررہ گٸے ہیں؟
ایک بات یاد رکھیں کہ پراٸیویٹ جاب کے دو بڑے فاٸدے ہیں۔ ایک تو آپ ریٹاٸر نہیں ہوتے۔ جب تک انرجی اور کام کرنے کا دل کرتا ہے آپ کام کرسکتے ہیں۔
دوسرا فاٸدہ یہ ہے کہ آپ کے پاس اچھے مواقع ڈھونڈنے کی آزادی ہوتی ہے۔ آپ چاہیں تو اگلے دو سال میں اپنے باس کی جگہ پر بیٹھ سکتے ہیں۔ پراٸیویٹ سیکٹر سینیارٹی کی بجاۓ ٹیلنٹ اور محنت کی بنیاد پر مواقع دیتا ہے۔
اب آتے ہیں اپنے سوال کی طرف۔
میرے خیال میں کافی اچھے اور ٹیلنٹڈ اساتذہ جمود کا شکار ہوجاتے ہیں۔ وہ اس بات پر اکتفاء کرلیتے ہیں کہ میرا تو سبجیکٹ کمانڈ بہترین ہے۔
میرے بچے مجھ سے مطمٸن ہیں۔
میرا رزلٹ سب سے بہتر ہے۔
میری کلاس کنٹرول مثالی ہے تو مجھے اس سے بڑھ کر اور کیا چاہیٸے؟
یہ سب باتیں اپنی جگہ بہت اچھی ہیں لیکن صرف اچھا ٹیچر بننے سے آپ کو مینجمنٹ اور لیڈرشپ کے مواقع نہیں ملتے۔ لیڈر بننے کے لٸے آپ کو اپنے ساتھ دوسروں کو بھی لیکر چلنا ہوتا ہے۔ صرف اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی بجاۓ دوسروں کی کارکردگی بڑھانے کے بارے میں سوچنا ہوتا ہے۔
اگر آپ اپنی موجودہ پوزیشن کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو مندرجہ ذیل باتوں پر عمل کرنا پڑے گا۔
1۔ اپنی کلاس کی بجاۓ ادارے کے تمام بچوں کے بارے میں سوچنا شروع کیجٸے۔ اپنے کینوس کا داٸرہ کار بڑھا دیجٸے۔
2۔ سٹاف میٹنگز میں اپنی منفرد راۓ دیتے رہیں چاہے وہ کسی کو اچھی لگے یا بری۔
3۔ ادارے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنے کی کوشش کریں۔
4۔ سکول مالک یا پرنسپل اگر سکول میں کوٸی جدت نہیں لاسکتے تو ان کو سمجھاٸیں کہ ان کا یہ روٸیہ سکول کے لٸے نقصان دہ ہے۔
5۔ اپنے ذمے کچھ ذمہ داریاں لینے کی کوشش کریں۔ مثال کے طور پر اگر آپ سکول کے سینٸر ٹیچر ہیں تو آپ کا فرض بنتا ہے کہ آپ جس جگہ کام کررہے ہیں وہاں ڈسپلن اور کنٹرول کے مساٸل نہ ہوں یا کم از کم آپ کی موجودگی میں نہیں ہونے چاہیٸے۔
6۔ سکول کے مالی نقصان پر ایکشن لینا آپ کے لٸے ضروری ہے۔ آپ کے لٸے یہ بھی ضروری ہے کہ سکول کو اون کریں۔
7۔ اگر سکول میں کوٸی غلط پریکٹس ہورہا ہو جس کا آپ کی جاب یا ذات سے کوٸی تعلق نہ ہوں تو آپ کو بھرپور اور کھل کر مخالفت کرنی چاہیٸے۔ اس سے آپ کی ویلیو بڑھے گی۔
سکول مالک اور پرنسپل کی غیر مووجودگی میں جونٸیر اساتذہ کو اپنی ذمہ داری نبھانے کی درخواست کیا کریں۔ کچھ عرصہ بعد وہ آپ کی درخواست کو حکم سمجھنا شروع کردیں گے۔
مینجمنٹ اور کلیریکل سٹاف کے ساتھ تحکمانہ لہجے میں بات کیا کریں۔ کوٸی چیز سکول کے لٸے چاہیٸے تو ان کو درخواست کی بجاۓ حکم دیا کریں۔
اگر آپ ان سب باتوں پر عمل کرتے ہیں تو دیکھ لیجٸے گا کہ اگلے چند مہینوں میں آپ خود کو لیڈنگ پوزیشن پر دیکھ لیں گے۔
تو پھر دیر کس بات کی ہے۔ لیڈر بننے کے لٸے عہدے کا انتظار نہ کیجٸے۔ آپ کا روٸیہ اور اپروچ ہی آپ کو لیڈر بناتی ہے۔ اور لیڈرز کے لٸے عہدوں کی کمی نہیں۔
مزمل شاہ


15/01/2026

👉Why research paper gets rejected!!









Failure is no exception on the way to success, failure is the path itself, but we walk it in silence.People always see t...
15/01/2026

Failure is no exception on the way to success, failure is the path itself, but we walk it in silence.

People always see the end, they see success while standing in the picture, smiling, decorated with sweet words, but rarely does anyone look behind the picture or ask how the journey was. No one sees the number of times a person has sat in front of a computer screen hesitating, nor the number of emails that were opened without a reply, nor the heavy feeling that comes with only one word: Rejected.

Look at this picture, for example, this research followed the magazine from February 2024; Fadle walks in a long cycle of reviews and waits, enters the editor, appears to the reviewers, returns with edits, follows again, stops for months, moves for two days, and then stops again. Almost a whole year of working, hoping, worrying, re-phrasing, and trying to make the paper the best it can be. And in the end, after all, the decision was to say no.

Is this a flop? From afar it can be seen like that, because people only see the last line of the story. Don't you see that every step of this journey was a learning, and every comment from the references was an experience, and every wait was a test of patience. Rejection here is not a sign that you are weak, rejection means that you are in the game, because those who never try will never refuse.

The problem is that we keep comparing the scenes of our lives with the success shots of others. Let's see if someone posts a post if his research has been published, or he has reached a position, and we forget that often after this moment there are dozens of attempts that I did not conceive and did not publish. Failure is no exception on the way to success, failure is the path itself, but we walk it in silence.

If you are now stuck at a waiting point, or you feel that your tiredness is not visible, think that this is the part that no one sees, but without it there is no real success. This paper may be rejected today, but it will be accepted tomorrow in another place, and most importantly it may be your shape, your strength, and your teaching to carry on even when you're tired.

People will see the result in the other, but you are the only one who knows that you deserve it.

اکثر طلبہ یہ سوال کرتے ہیں کہ کس فیلڈ میں جائیں جہاں جاب ملنے کے چانسز زیادہ ہوں۔۔۔ یہ ورلڈ اکنامک فورم کی طرف سے ایک پی...
13/01/2026

اکثر طلبہ یہ سوال کرتے ہیں کہ کس فیلڈ میں جائیں جہاں جاب ملنے کے چانسز زیادہ ہوں۔۔۔ یہ ورلڈ اکنامک فورم کی طرف سے ایک پیسشگوئی ہے کہ اگلے پانچ سال کے دوران کس طرح کی نوکریاں کم ہو رہی ہوں گی اور ایسی کون سی فیلڈز ہیں جہاں جاب مارکیٹ زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہو گی۔۔۔
لیکن کسی بھی ایمرجنگ فیلڈ میں صرف ڈگری لینا ہی کافی نہیں ہے آج کے دور میں۔۔۔ ڈگری کے ساتھ ساتھ اگر آپ اپنی فیلڈ میں ایک ماہر نہیں ہیں تو آپ کے لئے ہر فیلڈ ہی مشکل ہو گی۔۔۔
ایک اچھی فیلڈ کا چنائو اور پھر اس میں مہارت یہ دو ایسی چیزیں ہیں جو آپ کو کبھی بیروزگار نہیں رہنے دیں گی

فارماسسٹ کو ڈاکٹر ٹائٹل کی کیا ضرورت ہے؟رولز کے مطابق 4 سالا B Pharmacy کی ڈگری والا فارماسسٹ کہلاتا ہے. اسی طرح ایم فار...
11/01/2026

فارماسسٹ کو ڈاکٹر ٹائٹل کی کیا ضرورت ہے؟

رولز کے مطابق 4 سالا B Pharmacy کی ڈگری والا فارماسسٹ کہلاتا ہے. اسی طرح ایم فارم کرنے والا بھی فارماسسٹ کہلاتا ہے. مگر یہ دونوں اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر نہیں لگا سکتے. صرف Pharm.D ڈگری ہولڈر اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر ٹائٹل لگا سکتا ہے اور یہ ٹائٹل ان کو ڈگری کی علیحدہ پہچان کیلئے دیا جاتا ہے.
بیرون ممالک میں آپ کو اسی ٹائٹل سے پہچان ملتی ہے. وہاں Pharm.D والوں کو B اور M فارم ڈگری والوں پر ترجیح دی جاتی ہے. کیوں کہ PharmD والا کلینکل سبجیکٹس پڑھتا ہے جبکہ B Pharmacy ڈگری والا وہ سب نہیں پڑھتا. کچھ ممالک میں تو 4سال والی B.PHARMACY کو اسسٹنٹ فارماسسٹ کا درجہ دیا جاتا ہے. جبکہ M Pharm والوں کو فارماسسٹ کہاجاتا ہے. اور Pharm.D والوں کو فارمیسی ڈاکٹر کہا جاتا ہے. تو اپنی پہچان پر شرمانے کی ضرورت نہیں. بلکہ ڈاکٹر ٹائٹل استعمال کریں تاکہ آپکی پہچان واضح ہوسکے.📚📖👩‍⚕️🥼🩺💉🩹💊🌡️🧪🧫⚗️🥽🔬
آپ کے بہتر مستقبل کے لیے دعاگو:
- سر داؤد عمر
~ Sir Dawood Umer

The number of researches withdrawn from all the countries of the world in 2025 has reached 4564 researches !! ️China alo...
10/01/2026

The number of researches withdrawn from all the countries of the world in 2025 has reached 4564 researches !! ️

China alone, 1843 was withdrawn from it in 2025❗... And with this, it comes in the first place in the world❗ The researches withdrawn from it represent 40% of the total researches published globally!! ️

In the second place, India comes in with 923 researches❗ Iraq and Saudi Arabia are in the third and fourth place with the number of searches withdrawn 491 and 373 respectively!! ️

As God wills ... Oh God, don't be jealous❗ Iraq and Saudi Arabia are the third and fourth world❗🙂... Egypt comes in tenth place with 172 searches withdrawn in 2025 only❗

America is on the list and so is Russia❗.. So Britain, 112 searches were withdrawn from it in 2025❗

Unfortunately, I witness that more than half of the list of Islamic countries ❗ are presented by the country of the ravaged and the country of the two holy ... And it ends in Malaysia❗

A professor in Iraq has done a statistical work similar to the Arab countries, attached in the second picture.

The total researches withdrawn from Iraq and Saudi Arabia equals to about 19% of the researches withdrawn by all the countries of the world❗ ... So about 1/5 of the researches drawn globally... It's a big number for their population and universities!! ️

Rumor has it that the 'Ayondas-Siphir' classification (falsely called a Stanford University ranking) will begin to take into account withdrawn research as well as self-critics❗... Of course, if this is done, we will see a major decline in the ranking of universities in the world trade rankings❗ And of course, Chinese universities will be more affected by this❗

Also if this is taken into account, the lists of top researchers will change into martyrdom... Because so many of them are basically some of the top researchers whose research has been pulled down!! ️

May it happen this year inshaAllah.

# Pulled research
# Countries _ of the World
# Arab countries

2026 میں جاری ہونے والی نئی امریکی غذائی ہدایات (Dietary Guidelines 2025-2030) ماضی کے مقابلے میں کافی مختلف ہیں۔ اس بار...
08/01/2026

2026 میں جاری ہونے والی نئی امریکی غذائی ہدایات (Dietary Guidelines 2025-2030) ماضی کے مقابلے میں کافی مختلف ہیں۔ اس بار زیادہ زور "حقیقی خوراک" پر دیا گیا ہے۔
ان ہدایات کا خلاصہ درج ذیل ہے
1. بنیادی تبدیلی: اصلی غذا کا استعمال
نئی ہدایات میں "Eat Real Food" (حقیقی کھانا کھائیں) پر زور دیا گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ایسی چیزیں کھائی جائیں جو اپنی قدرتی حالت میں ہوں اور فیکٹریوں میں تیار کردہ (Processed) نہ ہوں۔
2. اہم نکات
پروٹین اور سبزیوں کو اولیت: اب خوراک کے اہرام (Food Pyramid) میں سب سے زیادہ جگہ پروٹین (گوشت، انڈے، مچھلی، دالیں) اور سبزیوں کو دی گئی ہے۔
چینی کا کم سے کم استعمال: نئی ہدایات میں چینی (Added Sugar) کو صحت کا سب سے بڑا دشمن قرار دیا گیا ہے۔ خاص طور پر 2 سال سے چھوٹے بچوں کے لیے چینی پر مکمل پابندی کی سفارش کی گئی ہے۔
نشاستہ (Carbs) میں کمی: سفید روٹی، چاول اور بیکری کی اشیاء کو کم کرنے اور ان کی جگہ فائبر سے بھرپور غذاؤں کو شامل کرنے کا کہا گیا ہے۔
صحت مند چکنائی (Healthy Fats): اب قدرتی چکنائی (جیسے زیتون کا تیل، مکھن، اور دیسی گھی) کو اعتدال میں کھانے کی اجازت دی گئی ہے، جبکہ مصنوعی تیل (Seed Oils) سے بچنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ طرزِ زندگی میں بدلاؤ4-
ان ہدایات میں صرف کھانے پر نہیں بلکہ اس بات پر بھی زور دیا گیا ہے کہ:
کھانا گھر میں تیار کیا جائے۔
پھلوں کو جوس کی شکل میں پینے کے بجائے ثابت کھایا جائے۔
پانی کا استعمال زیادہ اور میٹھے مشروبات کا استعمال بند کیا جائے۔
#صحت

07/01/2026

Address

Kotli Azad Jammu And Kashmir
Gam Kotli
11100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UoK, AJ&K Researchers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to UoK, AJ&K Researchers:

Share