Government Inter Science College Palyat Syedain

Government Inter Science College Palyat Syedain Govt. College

گورنمنٹ انٹر سائنس کالج پلیٹ سیداں میں جماعت نہم کا داخلہ جاری ہے
15/04/2026

گورنمنٹ انٹر سائنس کالج پلیٹ سیداں میں جماعت نہم کا داخلہ جاری ہے

تعزیتی ریفرنس قاری غلام عباس مرحوم و مغفور اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
23/02/2026

تعزیتی ریفرنس قاری غلام عباس مرحوم و مغفور اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

جماعت نہم میں داخلہ جاری ہے
19/03/2025

جماعت نہم میں داخلہ جاری ہے

گورنمنٹ انٹر کالج پلیٹ سیداں میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء اساتذہ اور علاقے کے ...
02/11/2024

گورنمنٹ انٹر کالج پلیٹ سیداں میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء اساتذہ اور علاقے کے سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد واصل اویس صدیقی صاحب تھے

گورنمنٹ ڈگری کالج سہنسہ اور پرائیویٹ سکولز و کالجز کے زیر اہتمام سپورٹس گالا میں گورنمنٹ انٹر سائنس کالج پلیٹ سیداں کی و...
01/11/2024

گورنمنٹ ڈگری کالج سہنسہ اور پرائیویٹ سکولز و کالجز کے زیر اہتمام سپورٹس گالا میں گورنمنٹ انٹر سائنس کالج پلیٹ سیداں کی والی بال ٹیم پورے ٹورنامنٹ میں unbeaten رہی اور ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم قرار پائی ۔ congratulations valley Ball team

سالانہ سپورٹس ویک 2024 گورنمنٹ بوائز انٹر کالج پلیٹ تحصیل سہنسہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر جناب سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کالجز ک...
23/09/2024

سالانہ سپورٹس ویک 2024 گورنمنٹ بوائز انٹر کالج پلیٹ تحصیل سہنسہ ضلع کوٹلی آزاد کشمیر

جناب سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن کالجز کی ہدایت کے مطابق ادارہ ہذا میں آج مورخہ 23 ستمبر 2024 سپورٹس ویک کا باقاعدہ افتتاح کالج کے پرنسپل جناب اکرم حسین چوہدری صاحب کے بدست کیا گیا۔
تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوا ۔
طلباء کو 4 گروپس میں رولنمبر وائز تقسیم کیا گیا جن میں حضرت خالد بن ولید گروپ ، طارق بن زیاد گروپ ، محمد بن قاسم گروپ اور ٹیپو سلطان گروپ ہوں گے ۔
جناب پرنسپل صاحب نے اپنے خطاب میں طلباء کو کھیلوں کی افادیت، صحت و تندرستی، مثبت سرگرمیوں، اسلامی نقطہ نظر کھیلوں کی اہمیت اور افادیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جن قوموں کے کھیل کے میدان آباد ہوتے ہیں انکے ہسپتال ویران ہوتے ہیں ۔
پرنسپل صاحب نے اپنے خطاب کے آخر میں طلباء کو روزانہ حاضری کا پابند رہنے اور دوران کھیل نطم و ضبط کی پابندی کرنے کی تلقین کی ۔

16/09/2024
07/09/2024

کیپٹن نتھا خان شیر جنگ گورنمنٹ انٹر کالج پلیٹ سیداں
کے طلباء اور اساتذہ کی ختم نبوّت ریلی

کیپٹن نتھا خان شیر جنگ گورنمنٹ انٹر کالج پلیٹ سیداں میں یوم ختم نبوت مزہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا
07/09/2024

کیپٹن نتھا خان شیر جنگ گورنمنٹ انٹر کالج پلیٹ سیداں میں یوم ختم نبوت مزہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

13/08/2024

السلام علیکم
جملہ طلباء گورنمنٹ انٹر کالج پلیٹ سیداں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ کل بتاریخ 14اگست ادارہ میں گرمائی تعطیلات کے بعد دوبارہ تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہونے جا رہا ہے لہذا کل سے ہی اپنی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں تا کہ تدریسی سرگرمیاں بغیر کسی انتظار کے شروع کی جا سکیں۔سال اؤل میں داخلہ کے خواہشمند طلباء کالج اوقات میں داخلہ فارم ادارہ سے فری حاصل کریں اور جلد از جلد داخل ہوں ۔
بحکم پرنسپل ۔شکریہ

Result
13/07/2024

Result

Address

Gam Kotli
11100

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:30
Tuesday 08:30 - 13:30
Wednesday 08:30 - 13:30
Thursday 08:30 - 13:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 13:30

Telephone

+923465142388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Inter Science College Palyat Syedain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Government Inter Science College Palyat Syedain:

Share