13/04/2026
الحمدللہ! آج ہماری ملاقات محترم HOD صاحب سے ہوئی جس میں ہم نے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے اہم مسائل کے حوالے سے دو درخواستیں پیش کیں۔
ایک درخواست واش رومز کی خراب حالت اور مرمت کے حوالے سے تھی، جبکہ دوسری واٹر کولر کی فراہمی کے لیے دی گئی۔
HOD
صاحب نے ہماری بات کو غور سے سنا اور یقین دہانی کروائی کہ انشاءاللہ ان دونوں مسائل پر جلد کام شروع کیا جائے گا اور مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔
ہم پر امید ہیں کہ انشاءاللہ بہت جلد ہمارے ڈیپارٹمنٹ میں بہتری دیکھنے کو ملے گی۔ 🤍
Umar Awais
Salman Saleem
Ali Syed