مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان

مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان آفیشل پیج صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم فائنانس سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان

صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی کاظم نے عںدلخالق کے ساتھ پیش آنے والی ناخوش گوار واقعے کی شدید الفاظ میں...
22/02/2026

صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی کاظم نے عںدلخالق کے ساتھ پیش آنے والی ناخوش گوار واقعے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے ایس ایچ او کو جلد ایف آئی آر درج کر کے قانون کے مطابق سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔

صدر مغل فیڈریش گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی نے ملوک ساکن ڈموٹ کے گھر پر فیملی کے معزز افراد سے خصوصی ملاقات کیا ۔ملاق...
07/12/2025

صدر مغل فیڈریش گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی نے ملوک ساکن ڈموٹ کے گھر پر فیملی کے معزز افراد سے خصوصی ملاقات کیا ۔
ملاقات میں خاندان کے اتفاق اتحاد اور علاقے میں عوام کی خدمت اور عوامی ایشوز پر تفصیلی بات چیت کیا۔
تمام شرکاء نے صدر مغل فیڈریشن مراد علی ناظم کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ وہ اپنی قیادت وژن اور خلوص سے پوری فیملی کی بھرپور انداز میں نمائندگی کرینگے ۔

میڈیا سیل مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان

محمد نزیر ولد حیدر محمد  ساکن پڑی بنگلہ کو صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم نے اپنی کابینہ کا نائب ص...
03/12/2025

محمد نزیر ولد حیدر محمد ساکن پڑی بنگلہ کو صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم نے اپنی کابینہ کا نائب صدر منتخب کردیا ۔
پوری کابینہ کی طرف سے نزیر محمد کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

میڈیا سیل مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان

صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم کا جگری دوست طوفیل مصطفٰی منیجر اب ہم میں نہیں رہے ۔صدر مراد علی نا...
10/11/2025

صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم کا جگری دوست طوفیل مصطفٰی منیجر اب ہم میں نہیں رہے ۔
صدر مراد علی ناظم نے شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا طوفیل منیجر ایک نفیس انسان اور نہایت اصول پسند شخص تھے
اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو مغفرت عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء کرے۔ آمین

میڈیا سیل مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر امن کیلئے آواز اٹھانے پر عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف انجینئر منظر عباس کو سے ایواڈ ملنے پر صدر مغل ...
05/11/2025

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر امن کیلئے آواز اٹھانے پر عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف انجینئر منظر عباس کو سے ایواڈ ملنے پر صدر مغل فیڑریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم اور پوری کابینہ کی طرف سے دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں
عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے امن کانفرنس کا انعقاد ایک قابل ستائش اقدام ہے.

میڈیا سیل مغل فیڑریشن گلگت بلتستان و کوہستان ۔

احسن عباس کی شادی کے موقعے پر صدر گلگت قومی موومنٹ کے صوبائ صدر عبدالوحید صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد عل...
30/10/2025

احسن عباس کی شادی کے موقعے پر صدر گلگت قومی موومنٹ کے صوبائ صدر عبدالوحید صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ گروپ گوٹوں ۔
اللہ پاک بہت ساری خوشیاں نصیب کرے آمین

میڈیا سیل مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان

سردار مغل فیملی  ملک حاجی اسپین کے ساتھ ان کے  رہائش گاہ میں صدر  مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم اور و...
26/10/2025

سردار مغل فیملی ملک حاجی اسپین کے ساتھ ان کے رہائش گاہ میں صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم اور وقاص ویکی کی ملاقات
ملاقات میں سیاسی صورتحال اور امن و امان کے حوالے سے گفتگو کیا ۔

26/10/2025

صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم فائنانس سکیرٹری پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کا اہم ملاقات

صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم کا ہربن نالہ اپر کوہستان کا کامیاب دورے کے بعد قبائل کے معزز افراد ...
26/10/2025

صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم کا ہربن نالہ اپر کوہستان کا کامیاب دورے کے بعد قبائل کے معزز افراد کے ساتھ گروپ فوٹوں
اللہ پاک سب کو سلامت رکھے آمین ❤️

میڈیا سیل مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان

کوہستان ہربان نالہ کوٹ میں صدر شاہ کی والدہ محترمہ کی دفات پر صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم فائنا...
26/10/2025

کوہستان ہربان نالہ کوٹ میں صدر شاہ کی والدہ محترمہ کی دفات پر صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم فائنانس سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان نےرحومہ کی ایث ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔
اہل خانہ نے تشریف آوری پر صدر مراد ناظم کا شکریہ ادا کیا .

میڈیا سیل مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان

مورخہ 25 اکتوبر کو خیبر پختنخواہ ہائ کورٹ نے صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم کو باعزت بری کردیا صدر...
26/10/2025

مورخہ 25 اکتوبر کو خیبر پختنخواہ ہائ کورٹ نے صدر مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان مراد علی ناظم کو باعزت بری کردیا
صدر مراد علی ناظم نے ایڈوکیٹ محمد ابراہیم اور سید نعمت شاہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا

میڈیا سیل مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان

Address

Gilgit

Telephone

+923554441701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مغل فیڈریشن گلگت بلتستان و کوہستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share