12/09/2026
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج محمد آباد میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں بابرکت پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیرتِ طیبہ، نعتِ رسول ﷺ اور عشقِ رسول ﷺ کے پیغام کو اجاگر کیا گیا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔