05/08/2026
السلام علیکم،
1۔ فوجی فاؤنڈیشن سینٹر آف ایکسیلنس (FCoE)، نیو لالہ زار، راولپنڈی میں مختلف تربیتی کورسز کا آغاز ہو چکا ہے۔
- یہ کورسز پاک فوج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں کے بچوں کے لیے مفت ہیں۔
- عمر 18 سال یا اس سے زیادہ اور کم از کم تعلیمی قابلیت میٹرک ہونا ضروری ہے۔
2۔ کورس مکمل کرنے کے بعد بیرونِ ملک ملازمت کے تقریباً 90٪ مواقع موجود ہیں، جن کے لیے رہنمائی اور کوآرڈینیشن بھی فراہم کی جائے گی۔
3۔ ادارے میں رہائش اور کھانے کی سہولت دستیاب نہیں ہے۔
4۔ کلاس کے اوقات: صبح 8:00 بجے سے دوپہر 2:30 بجے تک
داخلہ: فوری، ابھی رابطہ کریں۔
5۔ مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
03035524098
03318585271
03195875380
6۔ براہِ کرم یہ اطلاع پاک افواج کے تمام حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں تک ضرور پہنچائیں۔