Yadgar e hussain Sharote & Shabaki Hat Imambargah Danyore G.B

Yadgar e hussain Sharote & Shabaki Hat Imambargah Danyore G.B Imambargah #
Sharote #
Shabaki Hat #
MEHDI ABAD #
main kkh Danyore G.B pk Salam ya Hussain (as)

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔خبر غم 💔انتہائی رنج و الم اور دل گرفتگی کے ساتھ ہم اپنے عزیز و اقارب، احباب ...
26/03/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
خبر غم 💔
انتہائی رنج و الم اور دل گرفتگی کے ساتھ ہم اپنے عزیز و اقارب، احباب اور اہلِ علاقہ کو یہ افسوسناک اطلاع دیتے ہیں کہ معروف سیاسی و سماجی شخصیت، حاجی امیر شاہ صاحب (سابق چیئرمین)، جو گزشتہ چند ایّام سے استنبول، ترکی میں زیرِ علاج تھے، رضائے الٰہی سے رحلت فرما گئے ہیں۔
مرحوم کے جسدِ خاکی کو ان کے آبائی شہر دنیور منتقل کیا جا رہا ہے۔
نمازِ جنازہ کل صبح 10بجے قدیمی قبرستان شنگوٹ دنیور میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد تدفین آبائی قبرستان شنگوٹ میں کی جائے گی۔
ہم اہلِ خانہ، تمام اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کریں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں اس صدمہ کو صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

04/03/2026
اشتبار برائے بھرتی كاسئييلان كلكت بلتنتان پولیس
04/03/2026

اشتبار برائے بھرتی كاسئييلان كلكت بلتنتان پولیس

انا للہ وانا الیہ راجعون رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی عظیم شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہیں
01/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی عظیم شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہیں

ایرانی میڈیا کی جانب سے شائع کی جانے والی آخری تصویر
01/03/2026

ایرانی میڈیا کی جانب سے شائع کی جانے والی آخری تصویر

بلتستان کے بہادر اور فرض شناس آفیسر شہید ڈی ایس پی بہادر علی کی نمازِ جنازہ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں ادا کی گئی۔...
07/02/2026

بلتستان کے بہادر اور فرض شناس آفیسر شہید ڈی ایس پی بہادر علی کی نمازِ جنازہ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں ادا کی گئی۔ ہزاروں اشکبار آنکھوں نے اس ہردلعزیز انسان اور قوم کے سچے محافظ کو الوداع کہا۔ شہید کے والد نے صبر و استقامت کی عظیم مثال قائم کی۔
خدا ان شہدا کے درجات بلند فرمائیں ۔ آمین

Syed Rahat Hussain

یـا عـلـی۴  13 رجب المرجب آمدِ مولا علی ع مبارک ہو ❣️🥀❣️🥀13 Rajab Wiladat imam Ali as           TopFans
03/01/2026

یـا عـلـی۴
13 رجب المرجب آمدِ مولا علی ع مبارک ہو ❣️🥀❣️🥀
13 Rajab Wiladat imam Ali as

TopFans

22/10/2025

Address

Main Kkh Sharote & Shabaki Hat Imambargah Danyore Official
Gilgit

Telephone

+923144406114

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yadgar e hussain Sharote & Shabaki Hat Imambargah Danyore G.B posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Yadgar e hussain Sharote & Shabaki Hat Imambargah Danyore G.B:

Share