06/04/2026
یورو کڈز انٹرنیشنل سکول اینڈ کالج دنیور
کی طالبہ #عروج ماہم اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہتی ہیں:
ایران ہمارا ہمسایہ ہی نہیں، ہمارا بھائی بھی ہے۔ ہم دنیا بھر کے مظلومین کے ساتھ ہیں۔ اس مشکل وقت میں ہم جانی اور مالی طور پر ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مشکل وقت میں ساتھ دینا ہی اصل انسانیت اور ایمان کی پہچان ہے۔
ہم ایران کے ساتھ ہیں—
جانی، مالی اور اخلاقی طور پر ✊