وطن گلگت بلتستان

وطن گلگت بلتستان جان وطن جانان وطن
گلگت بلتستان وطن
❤️🌷♥️💐

چلاس تھور کے مقام پر دہشگردوں کا محکمہ جنگلات کی ٹیم پر حملہ، گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔۔دیامر میں فوجی آپریشن ناگزیر ہو ...
06/12/2025

چلاس تھور کے مقام پر دہشگردوں کا محکمہ جنگلات کی ٹیم پر حملہ، گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔۔
دیامر میں فوجی آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے۔۔
#ذرائع

سابق ڈی سی امیر اعظم کے خلاف جان بوجھ کر منفی مہم چلائی جا رہی ہے، جو قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔ کسی دیانتدار افسر کی س...
01/12/2025

سابق ڈی سی امیر اعظم کے خلاف جان بوجھ کر منفی مہم چلائی جا رہی ہے، جو قابلِ مذمت اور افسوسناک ہے۔ کسی دیانتدار افسر کی ساکھ کو نقصان پہنچانا نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ انتظامی نظام کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔

پانچ سال سے ہم نے دیکھا ہے کہ کرسیوں پر ایسے لوگ آئے،جنہیں نوجوانوں کی جدوجہد، حالات اور مشکلات کا کوئی علم نہیں۔یہ صرف ...
29/11/2025

پانچ سال سے ہم نے دیکھا ہے کہ کرسیوں پر ایسے لوگ آئے،
جنہیں نوجوانوں کی جدوجہد، حالات اور مشکلات کا کوئی علم نہیں۔
یہ صرف یوتھ کے ساتھ مذاق ہے، اور اب وہ دور ختم ہو چکا ہے۔

اب یوتھ کسی مسلط شدہ نام، سفارش شدہ شخصیت، یا غیر متعلقہ چہرے کو قبول نہیں کرے گی۔
یقینی طور پر نوجوان اپنی قیادت، اپنی نمائندگی اور اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں گے

گلگت بلتستان کے طلبہ و نوجوانوں کا گھیراؤ بند کیا جائے۔یونیورسٹی فیسوں میں کمی کا مطالبہ دہشتگردی نہیں بلکہ ایک آئینی و ...
08/11/2025

گلگت بلتستان کے طلبہ و نوجوانوں کا گھیراؤ بند کیا جائے۔
یونیورسٹی فیسوں میں کمی کا مطالبہ دہشتگردی نہیں بلکہ ایک آئینی و انسانی حق ہے۔
عوامی حقوق کی بات کرنا دنیا کے کسی بھی قانون میں جرم نہیں۔
گلگت بلتستان کے آئینی و بنیادی حقوق کا مطالبہ جرم نہیں بلکہ شعور کی علامت ہے۔

یہ افسوس ناک ہے کہ جن نوجوانوں کے آبا و اجداد نے اس خطے کو آزاد کرایا، آج انہی کے وارثوں کو قید و بند کی صعوبتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
حکام بالا سے مطالبہ ہے کہ اس غیر منصفانہ سلسلے کو فوری طور پر بند کیا جائے، ورنہ اس کے تمام تر نتائج کی ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی.

آج کے دن ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان کی شناخت، آئینی حیثیت اور نوجوانوں کے مستقبل کیلئے اپنی جمہوری اور پرامن جدو...
31/10/2025

آج کے دن ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان کی شناخت، آئینی حیثیت اور نوجوانوں کے مستقبل کیلئے اپنی جمہوری اور پرامن جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ کیونکہ
آزادی مکمل تب ہوتی ہے، جب شناخت مکمل ہو۔

گلگت بلتستان زندہ باد

23/10/2025

نلتر کے غیور عوام کے ساتھ زیادتی بند کی جائے!
نلتر کے باشعور اور باہمت جوان ہمیشہ سے ماحولیاتی تحفظ اور کلائمیٹ چینج کے خلاف جدوجہد میں صفِ اول میں رہے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے قدیم جنگلات کے تحفظ کے لیے خود اپنے وسائل سے نظام قائم کیا —
ہر گھر سے 20 روپے ماہانہ جمع کر کے محافظ مقرر کیے جو دن رات جنگل کی حفاظت پر معمور رہتے ہے۔ 🌲

عدالتِ عالیہ نے واضح طور پر حکم جاری کیا کہ سوکھے اور گرے ہوئے درخت نلتر کی عوام کا حق ہیں،
لیکن افسوس کہ فارسٹ ڈیپارٹمنٹ کی کرپشن اور من مانی نے اس عدالتی فیصلے کو پامال کیا۔
ان درختوں پر بولی لگا کر عوامی حق کو غصب کرنے کی کوشش کی گئی۔

جب نلتر کے غیرت مند جوانوں نے اس ظلم کے خلاف پرامن مزاحمت کی،
تو ان پر دہشت گردی کے مقدمات (ATA دفعات) لگا دیے گئے —
یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟ ⚖️

ہم حکومتِ گلگت بلتستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
1. نلتر کے جوانوں پر لگائے گئے جھوٹے مقدمات فوری واپس لیے جائیں۔
2. فارسٹ ڈپارٹمنٹ کی کرپشن کی غیرجانبدارانہ انکوائری کی جائے۔
3. نلتر کے عوام کو ان کے قدرتی وسائل پر ان کا جائز حق دیا جائے۔

حکومت ہوش کے ناخن لے، ورنہ جب عوام کا صبر جواب دے جائے گا تو
پانی سر سے گزر جائے گا — اور پھر تمہیں منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔

ہم گلگت کے ہر شہری، مذہبی رہنما اور نوجوان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ جذبات میں آ کر کسی بھی  غیرقانونی اقدام سے گریز کریں، ...
13/10/2025

ہم گلگت کے ہر شہری، مذہبی رہنما اور نوجوان سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ جذبات میں آ کر کسی بھی غیرقانونی اقدام سے گریز کریں، تمام شکایات قانونی راستے سے درج کروائیں، اور معاشرتی امن و بھائی چارے کو مقدم رکھیں۔ ذمہ دار فریقین کی بروقت اور موثر کارروائی کے بغیر کسی بھی علاقے کا امن خطرے میں آ سکتا ہے — اس لئے ہم حکومت سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ شفاف اور مؤثر تحقیقات کر کے ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچائے.

06/10/2025

عوام سے گزارش ھے کہ سنجیدگی اور صبر و تحمل سے کام لیں۔ ایک غلط اقدام گلگت بلتستان کا امن تباہ کر دے گا۔
مفاد پرست ٹولے کو ہرگز کامیاب ہونے نہ دیں

استور گلگت بلتستان گزشتہ دنوں استور میں تاجروں کے حق اور گلگت بلتستان کے حقوق کیلئے احتجاج کرنے کے جرم میں استور سے تعلق...
25/09/2025

استور گلگت بلتستان
گزشتہ دنوں استور میں تاجروں کے حق اور گلگت بلتستان کے حقوق کیلئے احتجاج کرنے کے جرم میں استور سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمران حسین کے خلاف مقدمہ کی شدید مزمت کرتے ھیں

گلگت بلتستان پر آئینی طور پر ٹیکس، کسٹمز یا بارڈر ریگولیشنز لاگو کرنا بین الاقوامی اصولوں کے خلاف ھے۔گلگت بلتستان کا بچہ...
22/09/2025

گلگت بلتستان پر آئینی طور پر ٹیکس، کسٹمز یا بارڈر ریگولیشنز لاگو کرنا بین الاقوامی اصولوں کے خلاف ھے۔
گلگت بلتستان کا بچہ بچہ چاھتا ھے کہ گلگت بلتستان ٹیکس فری زون ڈکلیئر ہو ایسے میں کسی بھی سیاست دان کا اس موئقف کیخلاف کوئی بھی بات گلگت بلتستان کے ساتھ غداری کے زمرے میں آئے گی۔

19/09/2025

سکردو۔
وزیر حسنین رضا عوامی تحریک کے چیئرمین کا عوامی اجتماع سے سوست کے حوالے خطاب۔

Address

KIU
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وطن گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to وطن گلگت بلتستان:

Share