Raazi Unani Tibbia College Gojra

Call Directions Contact the university

Raazi Unani Tibbia College Gojra ENTER TO LEARN
LEAVE TO SERVE
AN INSTITUTE OF TRADITIONAL SYSTEM OF MEDICIN

Congrats....🎉😇🎉Hakeem Bilal SadiqGot his Registration Certificate of National Council For Tibb Islamabad and became Qual...
08/09/2026

Congrats....🎉😇🎉
Hakeem Bilal Sadiq
Got his Registration Certificate of National Council For Tibb Islamabad and
became Qualified Registered Tabeeb,
Wish him a Successfull future ahead....
😇😇😇
07/09/2026

Congrats....🎉😇🎉Hakeem Syed Muhammad Shabbir Hussain ShahGot his Registration Certificate of National Council For Tibb Is...
07/09/2026

Congrats....🎉😇🎉
Hakeem Syed Muhammad Shabbir Hussain Shah
Got his Registration Certificate of National Council For Tibb Islamabad and
became Qualified Registered Tabeeb,
Wish him a Successfull future ahead....
😇😇😇
05/09/2026

Congrats....🎉😇🎉Hakeem Muhammad Arslan HanifGot his Registration Certificate of National Council For Tibb Islamabad and b...
07/09/2026

Congrats....🎉😇🎉
Hakeem Muhammad Arslan Hanif
Got his Registration Certificate of National Council For Tibb Islamabad and
became Qualified Registered Tabeeb,
Wish him a Successfull future ahead....
😇😇😇
04/09/2026

25/08/2026
1) چار سالہ طب/حکمت کورس فاضل الطب و الجراحت (ایف۔ٹی۔جے) داخلہ جاری ھے۔ 2) تین ماہ حجامہ  کورس(باقاعدہ فزیکل لیکچرز اینڈ...
22/08/2026

1) چار سالہ طب/حکمت کورس فاضل الطب و الجراحت (ایف۔ٹی۔جے) داخلہ جاری ھے۔
2) تین ماہ حجامہ کورس(باقاعدہ فزیکل لیکچرز اینڈ پریکٹس)
*رازی یونانی طبیہ کالج گوجرہ شہر اور ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پہلا اور قدیم طبی ادارہ ہے جو وفاقی وزارت صحت پاکستان اور نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد سے باقاعدہ منظور شدہ ہے
لہذا جلد از جلد داخلہ کروائیں۔
رازی یونانی طبیہ کالج گوجرہ
رابطہ نمبرز: 03227668840/03017231092

مورخہ 16 اگست 2026 کو رازی طبیہ کالج گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نیشنل کونسل فار طب کے زیر اہتمام پریزیڈنٹ سی پی ڈی پروگ...
17/08/2026

مورخہ 16 اگست 2026 کو رازی طبیہ کالج گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نیشنل کونسل فار طب کے زیر اہتمام پریزیڈنٹ سی پی ڈی پروگرام بعنوان الحجامہ کے عملی تربیتی سیشن کا انعقاد ہوا جس میں اطباء، طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور الحجامہ کی عملی تربیت حاصل کی۔
پرنسپل رازی طبیہ کالج گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پروفیسر حکیم عمران بیگ صاحب نے نیشنل کونسل فار طب کی جانب سے بھیجے جانے والی ٹرینرز طبیبہ سائرہ اشرف، طبیبہ سمینہ گلزار اور طبیبہ مزمل شہباز صاحبہ کا والہانہ انداز میں استقبال کیا اور ان کو کالج و سٹاف ممبران کی طرف سے خوش آمدید کہا-
اس موقع پر پرنسپل رازی طبیہ کالج گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پروفیسر حکیم عمران بیگ صاحب نے آنے والے تمام اطباء اور طلباء و طالبات کو خوش آمدید کہا اور ان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ خصوصی طور پر جناب عزت مآب صدر محترم حکیم محمد احمد سلیمی صاحب صدر نیشنل کونسل فارطب اسلام اباد اور جناب حکیم ذوالفقار علی صاحب ترجمان نیشنل کونسل فار طب و انچارج سی پی ڈی پروگرام اور سی پی ڈی پروگرام کی تمام انتظامیہ کا دل کی اتھاء گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کو سی پی ڈی پروگرام بعنوان الحجامہ کی رازی طبیہ کالج گوجرہ میں تربیتی سیشن کہ کامیاب انعقاد کی مبارکباد پیش کرتے ہیں_
پرنسپل صاحب نے مزید کہا کہ وہ صدر محترم جناب حکیم احمد سلیمی صاحب سے عاجزانہ گزارش کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں اس طرح کے پروگرامز کا سلسلہ جاری رکھیں تاکہ اطباء حضرات طلبہ و طالبات جدید دور کے تقاضوں کے مطابق عملی تربیت کے مواقع حاصل کرتے رہیں تاکہ معالجین اپنے پیشہ ورانہ فرائض بہتر انداز میں ادا کر سکیں_ مزید انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں بیک وقت 10 مراکز پر 1600 سے زائد شرکاء کی عملی تربیت کا پروگرام طب کی تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جا چکا ہے ۔
الحجامہ تربیتی سیشن کہ آغاز سے پہلے ان اطباء و طلباء و طالبات میں حجامہ کٹس تقسیم کی گئیں جن کا نام تربیتی مرکز رازی طبیہ کالج گوجرہ سی پی ڈی پروگرام کی حجامہ کٹ کی لسٹ میں موجود تھا-
بعد اذاں تمام اطباء، طلباء و طالبات نے انتہائی نظم و ضبط کے ساتھ اپنی عملی تربیت کا سیشن بخوبی انداز میں مکمل کیا اور ٹرینرز کا شکریہ ادا کیا-
پرنسپل رازی طبیہ کالج گوجرہ جناب پروفیسر حکیم عمران بیگ صاحب نے کالج کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے آنے والی ٹرینرز کے اعزاز میں تحائف کا انتظام کیا اور ان کو نیک تمناؤں کے ساتھ الوداع کیا-
رازی طبیہ کالج گوجرہ کی جانب سے تمام شرکاء کے لیے ریفریشمنٹ کا انتظام بھی کیا گیا-
منجانب:
پرنسپل وسٹاف:
رازی طبیہ کالج گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
0322-7668840
0301-7231092

Happy Independence Day🇵🇰🇵🇰🇵🇰
13/08/2026

Happy Independence Day🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Eid Ul Azha Mubarik....😇😇😇
26/05/2026

Eid Ul Azha Mubarik....😇😇😇

Address

Gojra
GOJRA56000

Telephone

+923017231092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raazi Unani Tibbia College Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Raazi Unani Tibbia College Gojra:

Shortcuts

Share