Muraqaba Hall Gojra - مراقبہ ہال گوجرہ

Muraqaba Hall Gojra - مراقبہ ہال گوجرہ مراقبہ ہال گوجرہ رسول اللہﷺ کے روحانی مشن کے فروغ کے لئے سلسلہ عظیمیہ کے زیرِ انتظام کام کر رہا ہے

18/06/2025
01/03/2025

سکون کے لئے مراقبہ کریں

18/02/2025
5 جنوری 2025 بروز اتوار مراقبہ ہال گوجرہ کے زیر انتظام عظیمی پبلک اسکول گوجرہ بائی پاس روڈ گوجرہ میں امام سلسلہ عظیمیہ ،...
06/01/2025

5 جنوری 2025 بروز اتوار مراقبہ ہال گوجرہ کے زیر انتظام عظیمی پبلک اسکول گوجرہ بائی پاس روڈ گوجرہ میں امام سلسلہ عظیمیہ ،ابدال حق حضرت سید محمد عظیم برخیا المعروف حضور قلندر بابا اولیاء کا 46ویں عرس مبارک کی تقریب سعید نہایت عقیدت و احترام اور ذوق و شوق سے منایا گیا۔ اس باوقار تقریب کی تصویری جھلکیاں۔

امام سلسلہ عظیمیہ حضرت سید محمد عظیم برخیا المعروف حضور قلندر بابا اولیاء کا سالانہ عرس مبارک سلسلہ عظیمیہ کے زیر اہتمام...
04/01/2025

امام سلسلہ عظیمیہ حضرت سید محمد عظیم برخیا المعروف حضور قلندر بابا اولیاء کا سالانہ عرس مبارک سلسلہ عظیمیہ کے زیر اہتمام اور مراقبہ ہال گوجرہ کے زیر انتظام عظیمی پبلک اسکول گوجرہ بائی پاس روڈ نزد گوجرہ کار واش میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ عاشقان اولیائے عظام کو ذوق و شوق کو ساتھ شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

Address

Gojra

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923101792352

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muraqaba Hall Gojra - مراقبہ ہال گوجرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Muraqaba Hall Gojra - مراقبہ ہال گوجرہ:

Share