Islamiii Gurup

Islamiii Gurup Qari uzair

18/01/2026
✨اگر آپ یہ چاھتے ھیں کہ لوگ آپ کو ھمیشہ اچھے الفاظ سے یاد رکھیں اور آپکی عزت کریں☺️❤️ تو آپ اپنے کردار کو بہترین اور خود...
25/07/2022

✨اگر آپ یہ چاھتے ھیں کہ لوگ آپ کو ھمیشہ اچھے الفاظ سے یاد رکھیں اور آپکی عزت کریں☺️❤️ تو آپ اپنے کردار کو بہترین اور خود کو مخلص انسان بنا لیں۔
عمدہ کردار والے مخلص افراد ھمیشہ یاد رکھے جاتے ھیں دلوں میں بھی،یادوں میں بھی اور دعاؤں میں بھی۔

اچھا سوچئیے اور اچھا بولیئیے۔
اچھی اور مثبت سوچ اپنائیں۔
خوشیاں اور محبتیں اور آسانیاں بانٹنے رھیں۔
ایسے لوگ ھمیشہ یاد رکھے جاتے ھیں اور مر کر بھی دلوں میں زندہ رھتے ھیں❣️✨
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

Address

Sindhi Hyderabad
Goth Thari
123456

Telephone

+923159229283

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamiii Gurup posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Islamiii Gurup:

Share