Govt. Associate College for Women٫ College Road٫ Gujranwala

Govt. Associate College for Women٫ College Road٫ Gujranwala This is the place where you find out who you are.

https://www.facebook.com/share/1AGdkqWXgR/
19/03/2025

https://www.facebook.com/share/1AGdkqWXgR/

Registration Open for Pre-First Year Classes at Govt. Associate College (W), College Road, Gujranwala for the session 2025-26

Subjects Offered:
Pre Medical
Pre Engineering
I. C. S.
I. Com.
Arts

The aspirants can get the form from the college office. Preference will be given on 'First Come, First Serve' Basis.

Commencement of Classes: Monday, April 07, 2025

Get Ready for Pre-First Year ClassesRegistration for Pre-First Year Classes is open now.Grab this opportunity at your ea...
18/03/2025

Get Ready for Pre-First Year Classes

Registration for Pre-First Year Classes is open now.
Grab this opportunity at your earliest.

16/03/2025

15/03/2025

سال اول کی طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ درج ذیل دنوں میں شیڈول کے مطابق صبح 9:30 سے 1:00 بجے تک کالج آفس میں آ کر اپنا بائیومیٹرک کروائیں :

سوموار ، 17 مارچ ، 2025
آرٹس + کامرس

منگل, 18 مارچ، 2025
سائنس + آیی - سی -
ایس

15/03/2025

Announcement of Date sheet of Intermediate by all educational boards
14/03/2025

Announcement of Date sheet of Intermediate by all educational boards

رمضان مبارک الله پاک ہم سب کو اس مقدس مہینے کی رحمتوں اور برکتوں سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائیں. آمین ثم آمین
01/03/2025

رمضان مبارک
الله پاک ہم سب کو اس مقدس مہینے کی رحمتوں اور برکتوں سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرمائیں. آمین ثم آمین

28/02/2025

ہمارے معاشرے میں تشدد، عدم برداشت اور ہیٹ اسپیچ کی ایکسٹریم شکلوں کے علاوہ ہلکی پھلکی بحث، طعن و تشنیع، الزام تراشی، پروپیگنڈا ، گالم گلوچ، خاندانی اور پیشہ ورانہ سازشوں، غیبتوں اور اوسط درجے کی نفرتوں کی اتنی فراوانی ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کو یہ رویے سکھانے نہیں پڑتے۔ وہ خود ہی ان تمام چیزوں کے proficient users بن جاتے ہیں۔جبکہ اس کے مقابلے میں احترام، خلوص، رواداری اور بطور خاص محبت کے نمونے کم ہیں تو ان domains میں بچوں کا schema بڑا محدود رہتا ہے۔ اس کا ایک مظہر طالبعلوں کی استاد سے محبت ہے۔ اب چونکہ ہمارے ہاں استاد سے محبت کا رواج نہیں ہے۔ اس لئے جن طالب علموں کو یہ کارمشکل درپیش ہوتا ہے ان کے لئے دو چار ماڈل ہی دستیاب ہوتے ہیں۔ پہلی صورت میں ان کے پاس مذہبی عقیدت پسندی کا ماڈل ہوتا ہے۔ مطلب بچے اپنے پسندیدہ استاد کو ولی سمجھ کر تقریبا( نعوذباللہ ) سجدہ ریز ہی ہو جاتے ہیں۔ استاد آ رہا ہے وہ ہتھیلیوں پر بٹھا رہے ہیں۔ استاد پڑھا رہا ہے وہ سر دھن رہیں ہیں۔ استاد بیٹھا ہے تو یہ زانوئے تلمذ تہہ کر کے بیٹھے ہیں۔۔استاد کھڑا ہے تو یہ دست بستہ عجز و انکساری کا پیکر بن کر کھڑے ہیں۔ آپ کو ایسے لوگ ملیں گے جن کا دعویٰ ہو گا کہ انہوں نے کبھی اپنے استاد کے سامنے نظر اٹھا کر نہیں دیکھا۔ اب جن سے ہم نے کریٹیکل تھنکنگ سیکھنا تھی ہم ان سے اندھا اعتقاد سیکھ رہی ہوتے ہیں۔ محبت کا فائدہ کیا ہونا تھا الٹا نقصان ہو گیا۔ دوسری قسم ذرا جدید نسل کے طالبِ علموں کی ہے۔انہوں نے ڈراموں فلموں میں دیکھ لیا کہ سچی محبت میں آہیں بھرتے ہیں، محبوب کے قدموں میں پھول بچھا دیتے ہیں، اسے مرکز سمجھ کر اس کے آس پاس رقصاں رہتے ہیں۔ انہیں محبت کی اسی شکل سے متعارف کروایا گیا ہے تو یہ اسی ماڈل پر چل پڑتے ہیں۔ کوئی تہوار ہو یا کوئی فنکشن یہ پھول لے کر حاضر ہو جاتے ہیں۔ کچھ انتہائی شکلوں میں تو استاد کے تشریف نا لانے پر رونا دھونا بھی ہوتا ہے۔ ہماری ایک طالبہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ راتوں کو رو رو کر مجھے دعاؤں میں مانگتی ہیں۔۔سمجھ نہیں آئی کہ اب اس سے اوپر میں ان کو کیا دستیاب ہوں۔یا ایک استاد کے ملنے سے مراد کیا پارسل ہو کر ان کے گھر شفٹ ہو جانا ہوتا ہے مگر بہرحال اس بڑے پس منظر میں جس میں محبوب کو حاصل کرنا محبت کی معراج ہوتی ہے اس کی یہ معصوم سی خواہش سمجھ میں آتی یے۔محبت کی اس شکل کا ماخذ ہی اتنا کنفیوزڈ ہے کہ اسٹوڈنٹ کو اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ ایسی محبت کا کرنا کیا ہے۔ وہ جسے ہم نے رہنما کرنا تھا ہم نے اسی تعلق کو بھٹکنے کا زریعہ بنا لیا۔ محبت ہو گئی مگر حاصل وصول صفر رہا۔
تیسرا ماڈل استاد کی شکل و صورت اور جامہ زیبی کی وجہ سے اسے سلیبریٹی کے طور پر identify کرنے کا ہے۔ بچے استاد میں ایک سٹار دیکھتے ہیں اور پھر اسی طرح بی ہیو کرتے ہیں جیسے کوئی star struck فین کرتا ہے۔ اس صورت میں جہاں سے عقلی و منطقی تربیت ہونی تھی وہاں سے بچہ ظاہریت پسندی کے اصول سیکھ رہا ہے۔ اس محبت کا بھی فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے۔
ایک چوتھی قسم cult followers کی بھی پیدا ہو رہی ہے جو کسی پاپولر آئکون کی طرح کسی استاد کو حرف آخر مان لیتے ہیں اور پھر سوشل میڈیا اور دوسرے پلیٹ فارمز پر اندھا دھند ان کی تعریفوں میں رطب اللسان رہتے ہیں۔ ان تعریفوں کا ماخذ عام طور پر استاد کی شخصیت سے زیادہ ان کی اپنی obsession ہوتی ہے جو بطور انسان ان کے گرو کرنے میں رکاوٹ بن جاتی ہے۔
بطور استاد سب سے بڑا چیلنج ان تمام ماڈلز کی relevance کو question کرنا ہوتا ہے۔ اپنے نو عمر جذباتی طالب علموں کو محبت کی ایک rational اور inspirational شکل سے متعارف کروانا ہوتا ہے جس میں جذبات سے زیادہ عقلی استدلال پر زور ہو۔ استاد کو اونچے پیڈسٹل پر بٹھانا نہیں ہوتا اسے راہنما کرنا ہوتا ہے۔ اگر آپ کی استاد سے محبت آپ کو بہتر انسان نہیں بنا رہی، آپ کے کردار کی تشکیل نو نہیں کر رہی، آپ کو سوال کرنے اور جواب ڈھونڈنے پر مائل نہیں کر رہی، آپ کو کتابوں کی۔محبت میں مبتلا نہیں کر رہی، آپ کو اس کے پڑھائے ہوئے مضمون کی نئی جہتیں ڈھونڈنے پر اکسا نہیں رہی، آپ کے ہر دن کو پچھلے سے بہتر نہیں کر رہی تو پھر یہ استاد سے محبت نہیں ہے۔ استاد کی محبت علمی مباحث سے پروان چڑھتی ہے، اس کا اظہار سوچ کے نمو سے ہوتا ہے۔ اس کی معراج طالبعلم کا دانش میں استاد سے آگے نکل جانا ہوتا ہے۔ یہ وصل اور جدائی والی محبت نہیں۔ یہ عمر بھر کی کمائی والی محبت ہے۔ یہ دل والی نہیں دماغ والی محبت ہے۔ جس استاد نے آپ کے دماغ کو نہیں چھوا یا وہ استاد نہیں یا آپ وہ طالبعلم نہیں یا پھر یہ محبت نہیں ۔

21/02/2025

Dear Students of ADP (Semester System)
The classes of Second Semester will commence from February 26, 2025.
Good Luck!

16/02/2025

A Warm Welcome to our new Principal
Our heartfelt welcome goes out to our Worthy Principal Mrs. Tanzeela Akhter.
It is our great pleasure to have you on board. We look forward to working together and achieving great things for our students, staff, and community.

Address

Gurunanak Pura٫ College Road
Gujranwala
52250

Telephone

+92554234422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Associate College for Women٫ College Road٫ Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt. Associate College for Women٫ College Road٫ Gujranwala:

Share