University of Gujranwala

University of Gujranwala University of Gujranwala

21/08/2026

مہنگائی نے حد کر دی کوئی پوچھنے والا نہیں
روٹی مہنگی۔ دودھ مہنگا۔سبزیاں مہنگی۔کس کس
چیز کی بات کریں
اپ مگر ان کی حکمرانوں کی اور بیوروکریسی کا
عیاشیاں ختم ہی نہیں ہوتی
نسیم صادق ۔۔۔۔چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

20/08/2026

جاگیں گے تو سسٹم ٹھیک ہوگا
اپ نے ٹھیک کرنا ہے کسی نے اوپر سے نہیں انا ٹھیک کرنے کے لیے ورنہ یہ اپ سے سب کچھ اپ کا چھین لیں گے
ان کے پیٹ بڑھتے ہی نہیں حکمرانوں کے بیوروکریسی کے کرپٹ سسٹم کے
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

19/08/2026

حکمران بیوروکریسی اپ سے جھوٹ بول رہے ہیں
ہر چیز مہنگی اس وجہ سے ہے
بجلی مہنگی اس وجہ سے ہے بجلی پیدا کرنے والی
فیکٹری ان کی ہیں۔۔ شوگر ملے ان کی۔۔۔
ڈالر مہنگا فائدہ ان کو ہے ۔۔۔مہنگائی کا فائدہ ان کو ہے۔۔۔۔
عوام سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں۔۔عوام تو خود بھنگ پی کے سوئی ہوئی ہے جاگو اپنے لیے

نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

18/08/2026

۔ہم تو خاموش نہیں رہیں گے ایک ایک پائی کا حساب لیں گے
۔۔ویسٹ مینجمنٹ گوجرانوالہ میں مبینہ بوگس بھرتیوں
اور. کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزامات ایک طرف
دوسری جانب ذیشان نامی نوجوان کئی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کے باعث انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہو گیا

اگر کسی محنت کش کی جائز تنخواہ کئی ماہ روک دی جائے اور دوسری طرف مبینہ بے ضابطگیوں پر کروڑوں روپے خرچ ہوں تو اس سے بڑا ظلم کیا ہو سکتا ہے؟

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ذیشان کے لواحقین کو کم از کم 25 لاکھ روپے فوری طور پر مالی امداد دی جائے، جبکہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داران کا تعین کیا جائے۔

غریب کی جان کی قیمت کسی کرپشن سے کم نہیں۔
ذمہ داروں کا احتساب اور متاثرہ خاندان کو انصاف دیا جائے
نسیم صادق۔۔۔۔۔ چیئرمین عام لوگ پارٹی۔۔۔۔۔
میرا پاکستان
Gujranwala Waste Management Company - GWMC
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Mian Shehbaz Sharif

18/08/2026

پارٹ.5۔۔غریب گھر ایک بلب ایک پنکھے کے علاوہ دوسری لائٹ ان جلاتا کہیں 200 یونٹ نہ ہو جائے کہیں بل 5 ہزار سے 12 ہزار نہ ہو جائے ایسا لعنتی بشرم سسٹم اس بیوروکریسی نے ان حکمرانوں نے لاگو کیا پیسہ ہے نہیں پیسہ ائے گا تو خوشحالی ائے گی
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی

18/08/2026

پارٹ۔۔ 4.۔یہ تو پکی بات ہے کہ موجودہ سسٹم فلاپ ہو چکا ہے یہ عام لوگوں کو کچھ نہیں دے سکتا ہم نے اب اپنے نظام کی طرف انا پڑے گا جس نظام کو بھوکا نہیں سوتا جس کا قرض بھی بیت المال کی ذمہ داری ہوتی ہے حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے اسلام میں مسجد کا کیا رول ہے۔۔۔
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

17/08/2026

ملک تو بیچ ڈالا انہوں نے ملک اثاثہ جات بیچی جا رہے ہیں قرض پہ قرض سود پھر کرپشن پھر فرنگی نظام۔۔یہ غلام پھر کہتے ہیں دو سال اور مل جائیں تو ملک کا مقدر بدل جائیں گے لوٹ رہے ہیں اور اپ خاموش ہیں
نہ تو ان کے پاس کوئی ویژن ہے ۔یہ یہ کٹ پتلی ہیں ان کی ڈوریاں کہیں اور سے ہلتی ہیں
نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

17/08/2026

پارٹ 2.. برٹش نظام کی غلامی ۔۔۔
۔۔پاکستان کو تقریبا 80 سال ہونے ہو رہا ہے
نظام سسٹم ہمارا اپنا نہیں ہے برٹش نظام چل رہا ہے
پاکستان میں بیوروکریسی کے لیے اور حکمرانوں کے لیے
شرم کا مقام ہے ۔۔
نسیم صادق چیئرمین
عام لوگ پارٹی پاکستان

16/08/2026

پاٹ۔۔ 1..
۔ناکام سیاست۔۔۔جب بھی مسلم لیگ نون کی گورنمنٹ اتی ہے
انہوں نے ہمیشہ بیوروکریسی سے کام لیا
اپنے ایم پی اے۔۔ ایم این اے۔۔ پہ کبھی یقین نہیں کیا۔ ۔

نسیم صادق چیئرمین عام لوگ پارٹی پاکستان

16/08/2026

جاگ جاؤ! یہ صرف بجلی اور گیس کے بل کا مسئلہ نہیں، پورے نظام کا مسئلہ ہے۔

عوام پیسہ کمائے یا نہ کمائے، اسے ہر حال میں بل دینا ہے۔ بجلی آئے یا نہ آئے، آئی پی پیز کی Capacity Payments دینی ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ایل این جی کے شعبے میں بھی عوام کو ایسی ہی ادائیگیوں کے بوجھ تلے دبایا جائے گا؟ اپ لوگ جاگ ہی نہیں رہے بار بار انہی کو ووٹ اور بار بار انہی کو نعرے جو اپ کی تباہی و بربادی کو ذمہ دار ہے

یہ کیسی منصوبہ بندی ہے کہ استعمال ہو یا نہ ہو، ادائیگی عوام کرے؟

حکمرانوں، بیوروکریسی اور طاقتور مفاداتی گروہوں کے بنائے ہوئے ایسے معاہدوں کا بوجھ آخر کب تک عام آدمی اٹھائے گا؟

جو لوگ جماعتوں کے نعرے لگاتے ہیں، پہلے خود کو جگائیں۔ اپنے رہنماؤں اور جماعتوں سے سوال کریں:

آئی پی پیز کے معاہدوں کا فل فور خاتمہ کیا جائے ختم کیا جائے جو چند خاندانوں کو پال رہے ہیں نون لیگ اور پیپرز پارٹی بس اور ان کے چمچوں کرچوں کو
اپ کے لیے کچھ ہوگا۔ کب ہوگا؟
ایل این جی کے مہنگے اور عوام پر بوجھ ڈالنے والے معاہدوں کا کیا ہوگا؟انہیں بھی فل فور ختم کیا جائے ۔۔
عوام کو مستقل بلوں اور قرضوں کے چکر سے کب نکالا جائے گا؟

غصہ آتا ہے تو آئے، تنقید ہوتی ہے تو ہو—
میرا فرض ہے حکمِ اذاں دینا اور عوام کو جگانا۔

جاؤ، اپنے بڑوں اور اپنی جماعتوں کے چمچوں سے نہیں، اپنی جماعت کی قیادت سے سوال کرو:
عوام کے مفاد کے خلاف معاہدے ختم یا ازسرِنو طے کرنے کے لیے آپ کب کھڑے ہوں گے؟

جاگو! کیونکہ اگر آج سوال نہ کیا تو کل بہت دیر ہو چکی ہوگی۔

نسیم صادق
چیئرمین، عام لوگ پارٹی پاکستان
Voice of Common People of Pakistan

Address

Model Town Gujranwala
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when University of Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share