10/07/2020
گوجرانوالہ اور حافظ آباد کے تمام ٹیکنیکل, ووکیشنل , اپرنٹسشپ اور سروس سنٹرز کے محترم پرنسپلز کی جانب -----اہم اعلان۔۔۔۔۔*
٭ ٹیوٹا علمی ادبی و فنی تعلیم کے اعتبار سے ایک بہترین ادراہ ہے۔جس کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر ایک Compaign کآغاز کیا گیا ہے۔
*گوجرانوالہ اور حافظ آباد* کے کالجز اور ان کے سٹاف کی یہ روایت رہی ہے کہ وہ ہر فیلڈ میں پنجاب بھر کے ٹیکنکل کالجز سے آگے رہے ہیں۔
٭ اب سوشل میڈیا پر ملنے والے اس چیلنج کو نا صرف ہم نے قبول کرنا ہے بلکہ *2020-07-10*کو *صبح 9* *بجے سے رات 9* بجے تک ٹیوٹا کے آفیشل پیجز کو *Instagram ،Twitter، Facebook* پر *like یا follow* کرنا اور کروانا ہے۔
*گوجرانوالہ اور حافظ آباد کا مقابلہ 2020-07-10 کو صبح 9 بجے سے شام 9 بجے تک ہے*۔
*ہر محترم اپنے حلقہ۔اے۔مراسم ،گویا ہر Android استعمال کرنے والے سے خواہ وہ دنیا کے کسی کونے میں موجود ہو سےLike کراو سکتا ہے، مگر *2020-07-10 کو صبح 9 بجے سے شام 9 کے درمیان میں*۔ نا اس سے پہلے نا بعد میں، ورنہ وہ *Like* کسی اور ڈسٹرکٹ کے حوالے سے کاونٹ ہو جائے گے
٭ تمام محترم صاحبان اور طالب علم like کے لیے General public مطلب عام شہریوں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
٭ مطلب میرے فیس بک 500 دوست ہیں اور میں مقررہ تاریخ کو ان سے بھی *like* کروا سکتا ہوں،
یاد رکھٸے, facebook کے pages کو *like* کرنا ہے جبکہ twitter اور instagram کے اکاٶنٹس کو *follow* کرنا ہے
*لائیک اور follow* کے لیے مندرجہ زیل آفیشل *Links* ہیں۔
01-Facebook Tevta official
https://www.facebook.com/115680103147978?referrer=whatsapp
02- Facebook Ali slaman official
https://www.facebook.com/AliSalmanNA122/
Tiwitter tevta official
https://twitter.com/punjab_tevta?s=08
Ali slaman twitter official
https://twitter.com/AliSalmanPTI?s=08
Instagram tevta official
https://instagram.com/punjab_tevta?igshid=v9ubcfieg5bh
ہمارا مقابلہ *2020-07-10* بروز جمعہ کو ہی ہے۔
Technical & Vocational Education Training Authority - The Largest Skill Training Provider of Pakistan