16/05/2026
🩸 خون کا ایک قطرہ… کسی کے لیے نئی زندگی! ❤️
الحمدللہ! القاعدم فاؤنڈیشن اور ڈارسنز کالج گوجرانوالہ کے باہمی اشتراک سے 18 مئی بروز سوموار ایک عظیم بلڈ ڈونیشن کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔
📍 مقام: ڈارسنز کالج کیمپس، گوجرانوالہ
🕘 وقت: صبح 9 بجے تا شام 4 بجے
تمام طلبہ، والدین اور اہلِ علاقہ سے اپیل ہے کہ اس انسانیت کی خدمت کے مشن میں شامل ہوں اور اپنے عطیہ خون سے قیمتی جانیں بچانے میں کردار ادا کریں۔
آپ کا ایک عطیہ… کسی کی پوری زندگی بچا سکتا ہے۔
Darsons College of Pharmacy Gujranwala