Govt. Graduate College For Boys Nowshera Virkan, Gujranwala

Govt. Graduate College For Boys Nowshera Virkan, Gujranwala Welcome to Government Graduate College for Boys Nowshera Virkan! Offering diverse programs in arts, sciences, business, and technology.

We are dedicated to provide world-class education that prepares students for successful careers and meaningful lives. Govt Graduate College Nowshera Virkan is a public sector educational institution under the Higher Education Department, Punjab. We offer Intermediate (FA, FSC, ICS, ICOM) and BS-level programs in multiple disciplines. Mission: To provide quality higher education, character building

, and leadership development to students in the region.

📍 Located near Officer Colony, Nowshera Virkan, Gujranwala
📞 Contact: +92 55 6762376
📧 Email: [email protected]
🌐 Website: https://www.hec.gov.pk

09/11/2025

09/11/2025

اطلاع
پیرنٹ ٹیچر میٹنگ (PTM)
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اکتوبر ٹیسٹ کے سلسلے میں پیرنٹ ٹیچر میٹنگ بروز منگل، 11 نومبر 2025 کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ ورکاں میں صبح 9 بجے سے دوپہر 12 بجے تک منعقد ہوگی۔
والدین سے گزارش ہے کہ وہ تشریف لائیں، اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ لیں، اور بہتری کے لیے اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کریں۔
پرنسپل
گورنمنٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ ورکاں

09/11/2025
"Thrilled to share that our institution, GGCNV, recently hosted the All Punjab Competition of Speech in commemoration of...
06/11/2025

"Thrilled to share that our institution, GGCNV, recently hosted the All Punjab Competition of Speech in commemoration of the great Allama Iqbal!

Students from across the province gathered to pay tribute to the poet-philosopher's legacy, showcasing their public speaking skills and creativity.

A huge congratulations to all participants, winners, and organizers for making this event a success! Let's keep celebrating the spirit of learning and self-expression. "

گورنمنٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ ورکاں کے لیے ایک باوقار اعزاز!آج گفٹ یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے باہمی اش...
30/10/2025

گورنمنٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ ورکاں کے لیے ایک باوقار اعزاز!

آج گفٹ یونیورسٹی اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے باہمی اشتراک سے منعقدہ تقریب میں نیشنل ایجوکیشن کنسورشیم اور پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت ٹیچر ایکسیلنس ایوارڈ پیش کیے گئے۔

اس موقع پر ڈاکٹر یاسر وسیم اقبال، جناب محمد جبار اور قاری ضیاء اللہ صاحب نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ ورکاں کی نمائندگی کرتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا۔

خصوصی طور پر ڈاکٹر یاسر وسیم اقبال نے یہ ایوارڈ مسلسل دوسری بار حاصل کر کے ادارے کا نام مزید روشن کیا۔

کالج انتظامیہ تمام اساتذہ کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارک باد پیش کرتی ہے۔

طلبہ اکتوبر ٹیسٹ دیتے ہوئے اپنی محنت اور لگن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔کامیابی ہمیشہ اُنہی کا مقدر بنتی ہے جو پوری تیاری کے س...
29/10/2025

طلبہ اکتوبر ٹیسٹ دیتے ہوئے اپنی محنت اور لگن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کامیابی ہمیشہ اُنہی کا مقدر بنتی ہے جو پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اُترتے ہیں۔

شاندار آل پنجاب تقریری مقابلہ بموقع یومِ اقبال6 نومبر بروز جمعہ، صبح 10 بجےگورنمنٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ ورکاںاپنی آواز می...
29/10/2025

شاندار آل پنجاب تقریری مقابلہ بموقع یومِ اقبال
6 نومبر بروز جمعہ، صبح 10 بجے
گورنمنٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ ورکاں

اپنی آواز میں اقبال کے پیغام کو زندہ کریں۔
شرکت کریں، انعام جیتیں، اور اپنی صلاحیت منوائیں۔

02/10/2025

گورنمنٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ ورکاں میں بی ایس پروگرام (سمسٹر اول) کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ جن طلباء و طالبات نے ابھی تک داخلہ نہیں لیا وہ فوری طور پر داخلہ مکمل کریں۔

02/10/2025

گورنمنٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ ورکاں میں بی ایس انگلش، پولیٹیکل سائنس اور اسلامیات (سمسٹر اول) کی کلاسز 6 اکتوبر سے باقاعدہ آغاز کریں گی۔

گورنمنٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ ورکاں میں انگریزی کا ماہانہ ٹیسٹ منعقد ہوا۔ طلباء نے بھرپور شرکت کی۔
02/10/2025

گورنمنٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ ورکاں میں انگریزی کا ماہانہ ٹیسٹ منعقد ہوا۔ طلباء نے بھرپور شرکت کی۔

Address

Near Officer Colony
Gujranwala
52370

Opening Hours

Monday 07:30 - 16:30
Tuesday 08:30 - 16:30
Wednesday 08:30 - 16:30
Thursday 08:30 - 16:30
Friday 08:30 - 16:30
Saturday 08:30 - 16:30

Telephone

+92556762376

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Graduate College For Boys Nowshera Virkan, Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Govt. Graduate College For Boys Nowshera Virkan, Gujranwala:

Share