Gulshan e Farooqi Dar ut Tauheed Wa Sunnah Mandyala Tega

Call Directions

Gulshan e Farooqi Dar ut Tauheed Wa Sunnah Mandyala Tega مرکز توحید و سنت
گلشنِ فاروقی
جامعہ دارالتوحید والسنۃ

26/09/2026
26/09/2026

★محفلِ حسنِ قراءت★

عشاقِ قرآن کاروح پروراجتماع،
محبین قرآن کابےمثال اکٹھ،
محافظین قرآن کاعدیم النظیرجوڑ،
آئیے!!!!!
ایمان و وجدان کی کیفیّات میں نغماتِ قرآنیہ کےذریعہ انقلاب برپاکیجیے!
اپنی سماعتوں کوحسنِ قرآنی کےذریعہ جلاءبخشیے!
اور اپنےدل کی دھڑکن کو قرآن کی حرکت کےذریعہ تازہ دم کیجیے!
آئیے!!!
ایک خوبصورت اجتماع----
ایک حسین بزم----
ایک جمیل مجلس-----
آپکےلئےسج رہی ہے!
جی ہاں!!!!!!
آج ہی ہے وہ دن کہ جسکی روحانیت ان شاءاللّٰہ آپ دیر اور دور تک محسوس کرتےرہیں گے،
جسکی حلاوت آپکی زندگی کاحصّہ رہےگی،
جسکی مٹھاس آپکوتادیراپنااسیربنائےرکھےگی،
آئیے!!!
تشریف لائیے!!!
خدّامِ گلشنِ فاروقی اپنےمشفق و مربّی شیخِ معظّم کی سرپرستی میں آپکے
استقبال،
خدمت
اور زیارت کےلئےسراپاانتظارہیں!!! اےہمارےمہمانانِ معظّم!!!!!!!!!!!
اھلاوسھلامرحبا!
خوش آمدید!
ہرکدی آؤ!
ہرکلہ راشہ!
پخیر راغلے!
ست بسم اللّٰہ!
WELCOME!
جی آیاں نوں!

26/09/2026

عشاقانِ قرآن کی پسندیدہ مجلس،
حسنِ انتظام،کیفیات اور دلربائی میں اپنی مثال آپ محفل،
دیر اور دور تک اپنےاثرات مرتّب کرنےوالی عظیم تقریب،
ان شاءاللّٰہ العزیز
26ستمبر2026 بروزہفتہ
11 ِ_حسنِ_قراءت
#گلشنِ_فاروقی_منڈیالہ_تیگہ

اہم اعلان------! پیکراخلاص وشفقت،یادگاراسلاف،گلشن فاروقی کوہمہ وقت اپنی شفقت،توجہ اور دعاؤں سےنوازنےوالی شخصیتحضرت مولنا...
26/09/2026

اہم اعلان------!
پیکراخلاص وشفقت،یادگاراسلاف،گلشن فاروقی کوہمہ وقت اپنی شفقت،توجہ اور دعاؤں سےنوازنےوالی شخصیت
حضرت مولناقاری شیرمحمدعثمانی دامت برکاتھم العالیہ
سالانہ محفل حسن قراءت کی صدارت فرمائیں گے،

Address

Mandiala Tegha
Gujranwala
52061

Telephone

+923002595371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulshan e Farooqi Dar ut Tauheed Wa Sunnah Mandyala Tega posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share