AIMS Centre for Entrepreneurial Development of Pakistan

AIMS Centre for Entrepreneurial Development of Pakistan Being an entrepreneur! starting and building your own successful business.

اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہآ ج جمعہ ہےتمام مسنون اعمال بشمول سورہ الکہف کی تلاوت ،درودشریف کثرت سے پڑھنا ،مسواک ک...
23/08/2024

اسلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آ ج جمعہ ہے
تمام مسنون اعمال بشمول سورہ الکہف کی تلاوت ،درودشریف کثرت سے پڑھنا ،مسواک کرنا، غسل کرنا صاف دھلے ہوئے کپڑے پہن کر اوائل وقت جمعہ کی نماز کے لیے مسجد جانا۔ نماز عصر کے بعد خصوصی طور پر سب کے لیے مغفرت اور ہدایت کی دعا کرنا ۔
اور سب کو ا ن کے لیے تلقین کرنا ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔

🇵🇰Happy Independence Day🇵🇰On this 14th of August, we honor the sacrifices that secured our freedom and reflect on the va...
14/08/2024

🇵🇰Happy Independence Day🇵🇰

On this 14th of August, we honor the sacrifices that secured our freedom and reflect on the values of unity and resilience. Let’s recommit to building a stronger and more prosperous Pakistan.

Pakistan Zindabad!💚

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہآ ج جمعہ ہے جو کہ سید الایام و دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔آ ج دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک...
26/07/2024

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آ ج جمعہ ہے جو کہ سید الایام و دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔
آ ج دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سورہ الکہف سے کیجئے گا ۔
نماز جمعہ کے لیے مسواک و ،غسل کر کے صاف کپڑے پہن کر اول وقت مسجد جاناسنت ہے ۔
درود شریف و استغفار کثرت سے پڑھیں اور خصوصاً عصر کے وقت تمام انسانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی و مغفرت کی دعا ئیں کیجئے گا ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔( جمعہ سید الایام ہے)  یوم جمعہ کے مسنون اعمال -----------------------------------...
12/07/2024

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ۔( جمعہ سید الایام ہے)
یوم جمعہ
کے مسنون اعمال
----------------------------------------------
1-القرآن ۔تلاوت سورہ الکہف کریں ۔
2-اللھم صل علیٰ محمد و آل محمد ۔
کثیرا کثیرا ۔ کثرت سے درود شریف پڑھیں ۔
3-استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ کثرت سے پڑھیں ۔
4- جمعہ کے دن نماز عصر کے بعد تمام انسانوں کے لئے ہدایت و راہنمائی و مغفرت کی دعا ئیں کیجئے گا ۔

Blessed Friday Wishes for all of the Muslims across the Globe

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہWishing Blessed Friday to ALLآ ج جمعہ ہے جو کہ سید الایام و دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔...
05/07/2024

السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

Wishing Blessed Friday to ALL

آ ج جمعہ ہے جو کہ سید الایام و دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔
آ ج دن کا آغاز تلاوت قرآن پاک سورہ الکہف سے کیجئے گا ۔

نماز جمعہ کے لیے مسواک و ،غسل کر کے صاف کپڑے پہن کر اول وقت مسجد جاناسنت ہے ۔

درود شریف و استغفار کثرت سے پڑھیں اور خصوصاً عصر کے وقت تمام انسانوں کے لئے ہدایت و رہنمائی و مغفرت کی دعا ئیں کیجئے گا ۔جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا ۔

Remember us in Prayers@

18 ذوالحجہ یوم شہادت مظلوم مدینہ، پیاسے شہید شرم و حیا کے پیکر:👈اہلبیت میں دوہرے داماد رسول (ذالنورین/ دو نور والے یعنی ...
25/06/2024

18 ذوالحجہ یوم شہادت مظلوم مدینہ، پیاسے شہید شرم و حیا کے پیکر:
👈اہلبیت میں دوہرے داماد رسول (ذالنورین/ دو نور والے یعنی نور و نور) سیدنا و مولانا عثمان بن عفان سلام اللہ علیہ و صلوہ اللہ علیہ و رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ و رَضُوْا عَنْہُ
👈يَدِ النَّبِيِّ مَقَامَ يَدِهِ العثمان۔ نبی کا ہاتھ عثمان کا ہاتھ ہے۔(الحدیث)
نبی کا ہاتھ عثمان کا ہاتھ کی شان والے امیر المومنین، داماد رسول، خلیفہ سوئم، جامع القرآن و ناشر قران، غنی و سخی، کامل حیا و ایمان، معدن جود و سخا پیکر صبر و رضا امیر المومنین حضرت سیدنا و مولانا عثمان بن عفان رضوا اللہ و سلام اللہ علیہ کی شہادت 18ذی الحجہ کو تزک و احتشام اور عقیدت و احترام سے منانے کی درخواست ہے۔

19/06/2024

That's a wonderful message of sacrifice!

Eid al-Adha is a significant celebration in the Islamic calendar, honoring the willingness of Ibrahim (Abraham) to sacrifice his son Ismail (Ishmael) as an act of obedience to Allah.

May Allah bless you and your family with happiness, peace, and prosperity on this auspicious occasion of Eid al-Adha. May our hearts be filled with gratitude, love, and joy as we celebrate the spirit of sacrifice, obedience, and devotion.

"Eid Mubarak! May Allah's blessings be upon you and your loved ones."









23/03/2024
ضروری اطلاعطلبہ و طالبات  کیا آپ فارمیسی یا میڈیکل سٹور کے بزنس سکلز کو بڑھانا چاہتے ہیں اور اپنے بزنس میں quality کی یق...
20/10/2023

ضروری اطلاع

طلبہ و طالبات

کیا آپ فارمیسی یا میڈیکل سٹور کے بزنس سکلز کو بڑھانا چاہتے ہیں اور اپنے بزنس میں quality کی یقین دہانی کروانا چاھتے ہیں ؟

تو آئیے سیکھیئے کہ کیسے آپ Quality Assurance کو مینج کر سکتے ہیں ۔
کل کے Webinar میں ڈاکٹر خرم اقبال اور ڈاکٹر صباحت رحمان کے ساتھ . یہ Webinar آپ کے لئے ہے-

Training Session
21 اکتوبر ۔۔۔۔۔۔۔۔ بروز ہفتہ ۔۔۔۔۔۔ 4:00 بجے شام

Join
https://biggerbluebutton.com/rooms/gSjZ7d4Rr3qftdTtQ140C6YPoP7l8s0ViL0zyNCg0jrNb4USoG

from Team
AIMS Centre for Entrepreneurial Development of Pakistan

Address

Main Bhimber Road Adjacent Darsons Institute Of Science &Technology
Gujrat
50700

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923000642897

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIMS Centre for Entrepreneurial Development of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to AIMS Centre for Entrepreneurial Development of Pakistan:

Share