رومانوی محبت

رومانوی محبت Page Admin. راحدین چوہدری

کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہےکہاں ہو تم کہ یہ دل بیقرار آج بھی ہےنجانے دیکھ کے کیوں انکو یہ ہوا احساس کہ میرے دل پہ...
07/07/2025

کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے
کہاں ہو تم کہ یہ دل بیقرار آج بھی ہے

نجانے دیکھ کے کیوں انکو یہ ہوا احساس
کہ میرے دل پہ انہیں کا اختیار آج بھی ہے

یقیں نہیں ہے مگر آج بھی یہ لگتا ہے
میری تلاش میں شائد بہار آج بھی ہے

10/12/2024

کافر تھی، بنفشی تھی، نارنجی تھی، نشیلی تھی !
ہمیں جِس آنکھ نے پُھونکا, وہ حد درجہ رسیلی تھی

عورت کا موٹاپا سراپائے حسن ہوتا ہے ، میں نے آج تک کسی موٹی عورت کو حسن کے معیار سے گرا ہوا نہیں پایا آپ کسی بھی موٹی عور...
09/12/2024

عورت کا موٹاپا سراپائے حسن ہوتا ہے ، میں نے آج تک کسی موٹی عورت کو حسن کے معیار سے گرا ہوا نہیں پایا
آپ کسی بھی موٹی عورت کو بدصورت نہیں کہہ سکتے
عورت کے موٹاپے پہ اس قدر اور تب تک لکھ سکتا ہوں کہ
دنیا کے تمام مرد موٹی عورت کی خواہش کرنے لگیں اور دنیا کی تمام عورتیں موٹا ہونے کی صورتیں تلاشتی پھریں ..
حسیناؤں کا موٹاپا سلامت رہے__!!

خدا نے تول کے گُوندھے ہیں ذائقے تم میں تمہارے جسم میں شہد اور نمک برابر ہے___🥀🖤
10/06/2024

خدا نے تول کے گُوندھے ہیں ذائقے تم میں
تمہارے جسم میں شہد اور نمک برابر ہے___🥀🖤

09/06/2024

What a fu***ng match

پارسائی کا گلہ گھونٹ دیا جب اس نے کہاقربان  ہونے  کو تجھ پر یہ شرم حاضر ھےاک جھلک دیکھی تو بے ساختا افق سے بولاصدقہ  دین...
21/05/2024

پارسائی کا گلہ گھونٹ دیا جب اس نے کہا
قربان ہونے کو تجھ پر یہ شرم حاضر ھے

اک جھلک دیکھی تو بے ساختا افق سے بولا
صدقہ دینا ھے تو دے دو ، کمر حاضر ھے

‏عَرصۂ  حَشر  میں  ہے شور  کہ وہ آتے ہیںیہ تَو ایک اَور  قِیامَت  ہے  قِیامَت کے سِوا
18/05/2024

‏عَرصۂ حَشر میں ہے شور کہ وہ آتے ہیں
یہ تَو ایک اَور قِیامَت ہے قِیامَت کے سِوا

اَن پَڑھ بھی پُکار اٹھے گا مَکتوب ھے سَچا🖤میں ایسی محبت سے تمہیں تحریر کروں گا ❤️
07/05/2024

اَن پَڑھ بھی پُکار اٹھے گا مَکتوب ھے سَچا🖤
میں ایسی محبت سے تمہیں تحریر کروں گا ❤️

عورت خدا کی اتنی حسین  تخلیق ہے کہ اس کو دیکھ کے محبت نہ ہو تو یہ اس کی توہین ٹھہرے____
04/05/2024

عورت خدا کی اتنی حسین تخلیق ہے کہ اس کو دیکھ کے محبت نہ ہو تو یہ اس کی توہین ٹھہرے____

Address

Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رومانوی محبت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share