21/07/2025
کل بلوچستان میں پسند شادی کرنے پر دن دہاڑے دو افراد کے قتل پر عدالت نے مجرم کا صرف ایک دن کا ریمانڈ دیا ۔ جبکہ ماشاءاللہ سے اگر کوئی سیاسی کیس بھی ہو تو کم از کم 14 دن کا ریمانڈ دیا جاتا ہے ۔ جس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں ان صاحب کے پیچھے کون ہو سکتا ہے اور انصاف کی کتنی امید ہے ۔