P.T.I

P.T.I P.T.I
Official page

09/05/2025

1971 کے بعد پہلی بار ہمارے شہروں پر حملہ ہواہے، آج رات کو پھر میزائل/ڈرون آئے ہیں۔

لیکن سوال پوچھنے پر چند جاہلوں کی نظرمیں آپ غدار قراردیے جائیں گے!

08/05/2025

غیر سیاسی مذہبی جماعتوں کے رونے دھونے اور رنگ برنگے ڈراموں سے ہٹ کر ظالم کے سامنے کلمہ حق کہنا ہی اصل اسلام ہے
27/11/2024

غیر سیاسی مذہبی جماعتوں کے رونے دھونے اور رنگ برنگے ڈراموں سے ہٹ کر ظالم کے سامنے کلمہ حق کہنا ہی اصل اسلام ہے

سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں فوج کی توڑ پھوڑ اور عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی تھی۔کیا فوج نے...
09/05/2024

سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں فوج کی توڑ پھوڑ اور عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی تھی۔

کیا فوج نے اس غیر قانونی اقدام پر معافی مانگی ہے جس نے 9 مئی کے احتجاج کو جنم دیا؟*

عسکری ٹاؤٹس لائن حاضر ہو کر جواب دیں۔📍🚨

NA 64PP 31PP 32
04/02/2024

NA 64
PP 31
PP 32

یہ ریاست پاکستان میں رجیم چینج آپریشن کے بعد لاقانونیت ، فاشزم اور جبر کی حالت ہے جہاں پوری ریاستی مشینری نہ صرف جمہوریت...
19/10/2023

یہ ریاست پاکستان میں رجیم چینج آپریشن کے بعد لاقانونیت ، فاشزم اور جبر کی حالت ہے جہاں پوری ریاستی مشینری نہ صرف جمہوریت ، قانون کی حکمرانی آئین اور انسانی حقوق کو کچلنے کے لئے استعمال کی جارہی ہے ، بلکہ مجرموں کو بھی سہولت فراہم کررہی ہے ۔
لیکن
تاریخ یاد رکھے گی ۔
قوم یاد رکھے گی ۔
دنیا یاد رکھے گی ۔



# BehindYouSkipper

18/09/2022

Address

Gujrat
16

Telephone

+393512095710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P.T.I posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to P.T.I:

Share