Jamia Tul Madina Gujrat

Jamia Tul Madina Gujrat دعوتِ اسلامی کے اس شعبہ جامعتہ المدینہ میں طلباء کو 8سا?

عالم و عالمہ کورس (درس نظامی)

الحمدللہ عزوجل طلبہ کے لیے 8 سالہ اور طالبات کے لیے 4 سالہ عالم کورس بہترین اور تجربہ کار معلمین و معلمات کی زیرِ نگرانی الگ الگ کروایا جاتا ہے۔ جامعۃ المدینہ کے تعلیمی معیار کا اندازہ صرف اس بات ہی سے لگایا جا سکتا ہے کہ اہلسنّت کے مدارس کے ملک گیر ادارے تنظیم المدارس (پاکستان) کی جانب سے لیے جانے والے امتحانات میں برسوں سے تقریباً ہر سال دعوت اسلامی کے جامعات کے طل

باء اور طالبات پاکستان میں نمایاں کامیابی حاصل کرکے بسا اوقات اول ،دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرتے ہیں۔



درسِ نظامی برائے میٹرک پاس طلبہ

جامعۃ المدینہ میں داخلے عموماً شوال المکرم میں ہوتے ہیں ۔ چنانچہ میٹرک کا امتحان دینے والے اسلامی بھائیوں کی بڑی تعداد داخلے سے محروم رہ جاتی ہے ۔ ایسے اسلامی بھائیوں کے درجہ اُولیٰ کا الگ نصاب مرتب کیا گیا ہے جو تقریباً 5 ماہ کی مدت میں پڑھایا جاتا ہے اور ان کے داخلے جمادی الاولیٰ میں کئے جاتے ہیں
- See more at: https://www.jamiatulmadina.net/

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Madina Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Jamia Tul Madina Gujrat:

Share