UOG Confessions

UOG Confessions This is for your entertainment not pointing a single person. And confession are just a way of enjoyi So don't feel shy just live with head up.

And confession are just a way of enjoying not embarassing others. You can send your own confession we w'll post them without your name :)
so Invite ur friends also and do confessions,,,,
Help us to Grow.....

20/04/2023

ہمارے ہاں دو غلط باتیں بہت عام ہیں۔
نمبر 1 بری عورتیں برے مردوں کے لیے اور برے مرد بری عورتوں کے لئے ہیں۔ نمبر 2 زنا ایک قرض ہے جو آپ کو گھر سے چکانا پڑے گا خاص کر بیٹی کی صورت میں۔ ہمارے ہاں سورہ نور کی آیت نمبر 26 کا ترجمہ سراسر غلط لیا جاتا ہے
الْخَبِيثُتُ لِلْخَبِيثِينَ وَالْخَبِيثُونَ لِلْخَبِيثَتِ *
بدکار عورتیں بدکار مردوں کے لئے اور بدکار مرد بدکار عورتوں کے لئے ہیں" بات یاد رکھیں کہ قرآن مجید کی کسی بھی آیت کی تفسیر اس کے سیاق و سباق بغیر نہیں کی جاسکتی اور ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمیں آدھا سچ بتانے کی عادت ہے۔ اگر سورہ نور کی اس آیت کے آگے اور پیچھے کی آیت کو پڑھا جائے تو صاف پتا چلتا ہے کہ یہاں پر آخرت کی بات ہو رہی ہے نہ کہ دنیا کی۔ کہ آخرت میں بری عورتیں برے مردوں کے ساتھ جہنم میں ہوں گی اور اچھی عور تیں اچھے مردوں کے ساتھ جنت میں ہوں گی۔ اگر دنیا کی بات کریں تو دنیا میں تو فرعون کی بیوی مسلمان تھی اور حضرت نوح علیہ السلام کی بیوی کافر تھی۔ ایک کا ترجمہ ٹھیک سے سمجھ لیں کہ یہاں آخرت کا ذکر ہو رہا ہے نہ کہ دنیا کا۔
دوسری بات ہمارے ہاں امام غزالی کا ایک قول بڑا مشہور ہے کہ زنا ایک قرض ہے جسے آپ کو گھر سے چکانا پڑے گا اور خاص کر بیٹی کی صورت میں اور یہ انتہائی گھٹیا اور سراسر غلط بات ہے بلکہ یہ امام غزالی کا قول ہے ہی نہیں اور اگر امام غزالی کا قول بالفرض ہے بھی سہی تو حرف آخر تو نہیں کیونکہ ہمارے لیے ہمارے نبی اکرم زیادہ معتبر ہیں امام غزالی سے اور ہمارے نبی اکرم سے ایسی کوئی حدیث روایت بھی نہیں۔ ایک بات بتائیں اگر آپ زنا کریں گے تو اس میں آپکی بیٹی کا کیا قصور ہے؟ آپکے گناہ کی سزا آپکی بیٹی کو کیوں ملے گی؟ مکافات عمل تو برحق ہے لیکن ہر بندہ اپنے گناہ کی سزا خود اٹھائے گا اللّہ کو پتہ تھا کہ میرے بندے دنیا میں مشکل کھڑی کریں گے اس طرح کی من گھڑت باتیں کریں گے۔ تو اللّہ نے قرآن مجید میں اس بات کی دو دفعہ وضاحت کی۔ اللّہ پاک ایک دفعہ بھی وضاحت کر دیتا تو کافی تھا۔ اللّہ نے لیکن دو دفعہ وضاحت کی ہے کہ کوئی شک نہ رہے
وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى *
کوئی شخص کسی دوسرے کے گناہ کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔
(سورہ فاطر ، 18)
وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى .
کوئی شخص کسی دوسرے کے گناہ کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔
(سوره النجم ، 38)

03/09/2022


دل دہلا دینے والے واقعات
رات میری ڈاکٹر رضوان نصیر ڈی جی ریسکیو 1122 سے ملاقات ھوئی،

سیلاب کے حوالے سے انہوں نے ایسے ایسے دردناک واقعات سنائے کے دل سن کر دہل گیا۔

کہتے ایک جگہ ہم نے سیلاب میں پھنسی ایک بیوہ بوڑھی عورت کو نکالا جس کی بکری بھی اس کیساتھ تھی اور وہی اس کا کل اثاثہ تھی، کہتے ہیں کچھ دور جا کر بکری ڈر کے پانی میں گر گئی، اپنے واحد اثاثہ لہروں کی نظر ہوتے دیکھ کر بڑھیا نے اس کے پیچھے چھلانگ لگا دی,

4 گھنٹے ڈھونڈتے رہے نہ بکری ملی نہ اس بیوہ کی لاش ملی،

ایک اور جگہ کہتے ایک کتا پھنسا ھوا تھا ہم نے کوشش کی اسے ریسکیو کرنے کی مگر وہ ہماری طرف آنے کے بجائے زور زور سے چیختا اور پانی میں گھر کی طرف بھاگتا تھا ڈی جی ریسکیو بتاتے ہیں کہ ہمارے لڑکے بہت مشکل سے اندر گئے تو کیا دیکھتے ہیں وہ کتیا تھی اور اندر اس کے بچے اس نے پانی سے بچا کر لکڑیوں کے اوپر رکھے ہوئے تھے مگر تین بچے مر چکے تھے صرف ایک زندہ تھا، جب تک ہم نے سارے بچے اٹھا کے کشتی میں نہیں رکھے ان کی ماں سوار نہیں ہوئی،

بتاتے ہیں کہ ایک فیملی کو ہم نے ریسکیو کیا ان کی عورتوں کی چیخ و پکار سے ھمارے دل پھٹ رہے تھے کیونکہ ان کے دو بچے سیلاب میں بہہ گئے تھے جن کی لاشیں بھی نہیں ملی تھیں، وہ وہاں سے آنا ہی نہیں چاہتے تھے ہم بہت مشکل سے انہیں ساتھ لائے،

ایک اور جگہ کا بتایا کہ ایک پھنسی فیملی کو نکالا ان کا بچہ پیدا ہوا تھا، حالات، ٹینشن اور مختلف مسائل کی وجہ سے قبل از وقت ڈیلیوری ہوئی تھی اور میڈیکل کیئر نہ ملنے سے بچہ اور ماں دونوں مر چکے تھے، شوہر کو ہماری کشتی میں دل کا دورہ پڑا وہ بھی ھسپتال پہنچانے سے پہلے چل بسے اب پیچھے ان کی دو یتیم بچیاں تھیں جو ابھی تک ریسکیو کے پاس ہیں کیونکہ باقی ان کا کوئی بچا ہی نہیں،💔
ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے رب، ہمارے حال پر رحم فرما آمین

Fazal jani hanging out in   with his halal mates xD
02/11/2019

Fazal jani hanging out in with his halal mates xD

 my brother is lost last sunday can u plzz post this so that someone see him he will contact us 😥
02/11/2019


my brother is lost last sunday can u plzz post this so that someone see him he will contact us 😥

02/11/2019
02/11/2019

Dharny se twajuh hatany k liye rabi pirzada ki video leak ki gaye

31/10/2019
 Today my confession is for m. Shahzaib software 3ard semesterMuhatib hun m. Shahzaib saey Tum jitney bolye ho mujhe Pat...
29/10/2019



Today my confession is for m. Shahzaib software 3ard semester
Muhatib hun m. Shahzaib saey Tum jitney bolye ho mujhe Pata tumre sath hota huu jitney Tum kameeney ho itney attention neai milnei caheye apni shakl dakhe key kaam Kia Kar 👌
I wish I wish I wish I wish
Tere haqiqat khulye sub ke samney I wish I wish I wish

 Aj apko department main daikha I love the way you are,,, your style Your smile damn cute❤️Kindly contact me if you are ...
17/09/2019


Aj apko department main daikha
I love the way you are,,, your style
Your smile damn cute❤️
Kindly contact me if you are reading this
From your juniors

25/08/2019

Important Update :
1st Merit Lists are Uploaded On UOG website.

Address

Gujrat
50700

Telephone

+92533643112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UOG Confessions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share