06/09/2026
محترم والدین!
Afaq School & College
میں بروز پیر 7 ستمبر کو Parent-Teacher Meeting (PTM) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس موقع پر Mid-Term Result بھی والدین کے ساتھ شیئر کیا جائے گا جبکہ اساتذہ کے ساتھ ملاقات کے ذریعے والدین اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی اور مجموعی پیش رفت کے بارے میں آگاہی حاصل کر سکیں گے۔
تمام معزز والدین سے گزارش ہے کہ اس اہم موقع پر اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
آپ کی شرکت آپ کے بچے کی کامیابی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
7 ستمبر | بروز پیر
Afaq School & College
ہم آپ کے منتظر ہیں!