Welly Student Hafizabad De

Welly Student Hafizabad De اسٹوڈنٹ� زبان کا استعمال کم اور� ہاتھ کا زیادہ کرتا ہ?

20/09/2021
*ترازو نہ بھی ہو تب بھی پورا تولتے ہیں* *ہم گاؤں والے ہیں بہت میٹھا بولتے ہیں⁦🖤*
31/07/2021

*ترازو نہ بھی ہو تب بھی پورا تولتے ہیں*

*ہم گاؤں والے ہیں بہت میٹھا بولتے ہیں⁦🖤*

Geo students
08/07/2021

Geo students

😀 ؟؟؟؟؟؟؟⁦❣️⁩ اجکل کے برگر بچے کیا جانے پرائمری اسکول کے مزے ۔ 🤧😂😁😋🤧سویرے نہار منہ\ چھترولمسجد \ چھترولناشتے کے وقت بہن ...
24/06/2021

😀 ؟؟؟؟؟؟؟⁦❣️⁩
اجکل کے برگر بچے کیا جانے پرائمری اسکول کے مزے ۔
🤧😂😁😋🤧

سویرے نہار منہ\ چھترول
مسجد \ چھترول
ناشتے کے وقت بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات \ چھترول😒
سکول کی تیاری \ چھترول
سکول حاضری ٹائم / چھترول
انگلش ریاضی 'اردو سائنس نہیں یاد/ چھترول
سکول سے واپسی یونیفارم گندا / چھترول
دوپہر کا کھانا / چھترول
شام کی چائے / چھترول
ٹیوشن / چھترول😒
رات کا کھانا / چھترول
بلاوجہ ہنسنا / چھترول
زیادہ رونا / چھترول
دیر سے سونا / چھترول
بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😂😂😜
آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے میگی کھا لو پاستہ کھا لو بریڈ جیم لگا دیتی ہوں پیزہ بنا دیتی ہوں۔😟
ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے۔😒
سبزی کھانی ہے یا چھتر ؟؟؟😡
اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔😓
پہلے چھتر پھر سبزی😂😂🤣
. . . . . . . . . . . مانگت آلہ . . . . . . . . . .

What's app poetry group
22/06/2021

What's app poetry group

WhatsApp Group Invite

Address

Mangat Nicha
Hafizabad

Telephone

+923024588582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Welly Student Hafizabad De posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share