RISE (The Art, Media and Culture Society)

RISE (The Art, Media and Culture Society) Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RISE (The Art, Media and Culture Society), College & University, University of Haripur, Haripur.

RISE(The Art,Media and Culture Society) is the most active society running in University of Haripu.The Society is providing good opurtunities to the student on campus to sharpen their creative skills through different ways. RISE(The Art,Media and Culture Society) is the most active society running in University of Haripur.The Society is providing good oppurunities to the student on campus to sharp

en their creative skills through different ways.The Society keeps on arranging Seminars on different topics to overcome the professional thurst of the students.

25/12/2022
watch the video and subscribe the channel.
27/03/2020

watch the video and subscribe the channel.

Corona virus human life in danger

20/03/2020

خیال کیجئے
تحریر محمد اظہر حفیظ

سب کچھ رک گیا ھے، فضا میں خوف ھے، سکول، کالج، یونیورسٹیاں بند ھیں، کاروبار نہ ھونے کے برابر تو پہلے ھی تھے اب تو بلکل ھی نہیں ھے، دفتروں میں حاضری کم ھے، شادی ھال بند ھیں، سڑکیں خالی ھیں، مزدور سڑک کنارے فارغ بیٹھے ھیں مزدوری کوئی نہیں ھے، لوگ ملنا جلنا بند ھوگئے ھیں، ھاتھ ملانا بھی بیماری کا باعث ھوسکتا ھے، ماسک بازار میں نہیں ھیں، جو ھیں وہ مہنگے ھیں، احتیاط اچھی چیز ھے، سب سٹاک کرنا بھی بہتر ھے، پر خیال کیجئے انکا جو سٹاک نہیں کر سکتے، جن کو کئی دن سے مزدوری نہیں ملی، جو بے روزگار ھیں، ان کو تلاش کیجئے انکی مدد کیجئے، ھوسکتا ھے آپ کرونا سے بچ جائیں اور بے شرمی سے مر جائیں۔ نکلئے اپنے گھر سے ماسک پہنئیے، اور دیکھئے آپ کے آس پاس کوئی بھوکا تو نہیں ھے، کوئی ضرورتمند تو نہیں ھے ، اس کی مدد کیجئے۔ مجھے قوی امید ھے کہ آپ کا ایک احسن قدم آپ کو کرونا سے بچا کر بہت دور لے جائے گا، اپنی ضروت سے زیادہ کھانا بنائیے، تقسیم کیجئے، مستحقین میں ماسک، صابن تقسیم کیجئے انکی مالی امداد کیجئے، تنگی کا وقت ھے اپنے دل کشادہ کیجئے اور جمع کی بجائے تقسیم کا فارمولا اپنائیے اللہ اس کو ضرب دے کر واپس عطا کریں گے۔ انشاءاللہ ۔ کتنے لوگ بے روزگار ھوگئے ھیں ان چھٹیوں سے اندازہ کیجئے، سیروسیاحت رک گئ، وزیٹنگ ٹیچرز کی آمدن بند ھوگئی، غریب غربت کے اور نچلے لیول کی طرف جا رھا ھے، اپنا خیال ضرور رکھئے پر اپنے اردگرد لوگوں کو بھی نظر انداز مت کیجئے، مشکل وقت اکیلے گزارنا مشکل ھے ساتھ ساتھ رابطے میں رھنے سے جلد اور بہتر گزر جائے گا۔ اگر ممکن ھو تو ادھار مانگنے والے کی درخواست پر غور ضرور کریں۔ جو ممکن ھو اس کی مدد ضرور کریں۔ لوگوں کیلئے آسانی کریں، اللہ آپ کیلئے آسانیاں کریں گے انشاءاللہ۔ اگر ممکن ھو تو سفر سے گریز کریں، ضروری ھو تو احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، ھر بس، ویگن سٹاپ پر ماسک مہیا کئے جائیں، کاغذ والے ماسک کو بھی گرم پانی میں بھگو کر دوبارہ استعمال کر سکتے ھیں بس اس کو ڈبو کر نکال لیں اور سکھا لیں، اگر کوئی کرونا سے ھلاک ھوتا ھے تو بداحتیاطی ھے مگر اگر کوئی آپکے آس پاس بھوک سے ھلاک ھوتا ھے تو اس کے ذمہ دار آپ ھیں۔ خیال کیجئے خیال رکھیئے، زندگی مشکل نہیں ھے مشکل مت بنائیے، جمع مت کیجئے تقسیم کیجئے، یہ وقت تقسیم کرنے کا ھے کرونا وائرس نہیں مال ودولت تقسیم کرنا ھے، سادگی اپنائیے، توبہ کیجئے صدقہ دیجئے حسب توفیق۔ یہ وقت بھی گزر جائے گا۔ حکومت تو ایک تقریر کے بعد بری الذمہ ھوگئی ھے اٹھئے اپنی مدد آپ کیجئے خیال کیجئے، آج کوئی بھوکا نہ سوئے، آپ کو پتہ ھے آپ کے آس پاس کون ضرورتمند ھے اگر نہیں تو پتہ کیجئے۔ کہیں دیر نہ ھوجائے۔ اس کی ضرورت پوری کیجئے۔ یہ آپ کی ذمہ داری ھے آپ پر فرض ھے، اس کا دین، مذھب، فرقہ مت دیکھئے بس مدد کیجئے خیال رکھیئے اللہ آپکا خیال رکھیں گے۔اگرصرف شادی ھال کی بندش کو لے لیں تو آپ کو اندازہ ھو جائے کہ کتنے لوگ بے روزگار ھوگئے، ویٹر، کھانا بنانے والے، کھانے کا سامان بیچنے والے، سٹیج بنانے والے،فلم اور فوٹو بنانے والے، شادی ھال والے، گاڑیوں والے سجاوٹ والے،ڈھول اور دھمال والے، سیکورٹی والے، ڈرائیورز، ان سب کا خیال کیجئے اس انڈسٹری سے وابستہ بہت سے لوگ بے روزگار ھوگئے جن کو روزانہ کی بنیاد پر ادائیگی ھوتی تھی۔ یہ تو ایک مثال ھے، پچاس لاکھ بچے مدرسوں سے گھروں کو واپس آئے ھیں جن کے کپڑے کھانا پینا مدرسے کی ذمہ داری تھا انکا خیال رکھئے، غربا اور مستحقین ھمارے ھی بہن بھائی اور بچے ھیں انکی کھلے دل سے مدد کیجئے، باقی دیکھنا، سوچنا، خیال رکھنا آپ کا کام ھے آئیے اس مشکل وقت کو آسان بنائیے۔

اللہ ھمارا مددگار ھو آمین۔ شکریہ

اے  #قائداعظم تیرا احسان ہے احسان۔۔۔۔
24/12/2019

اے #قائداعظم تیرا احسان ہے احسان۔۔۔۔

17/12/2019
Paid Internships for Youth of KP announced by KP Government, Apply Now :: https://t.co/Lx4uhNYTQRLast date :: September ...
03/09/2019

Paid Internships for Youth of KP announced by KP Government, Apply Now :: https://t.co/Lx4uhNYTQR
Last date :: September 20
• Monthly stipend of PKR 14000/-
For software houses
• 16 years of Education in IT, CS or ICT
For call centers
• 14 years of Education (BA or equivalent) https://t.co/vzneiW9eek

پاکستان ارمی   نے   گیم کے مقابلے میں   گیم لانچ کی ہے۔ اپ سب پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ   کی لانچ شدہ گیم کو خود بھی ا...
31/03/2019

پاکستان ارمی نے گیم کے مقابلے میں گیم لانچ کی ہے۔ اپ سب پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ کی لانچ شدہ گیم کو خود بھی انسٹال کرے اور پروموٹ بھی کر لے۔ اور اپنے ارمی کو سپورٹ کرے۔

10/01/2019

*ایک لفظی غلطی*
*جسکی درستگی لازم هے*

*تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ خود تحقیق کر لیں*

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ
" ﺍﻧﺸﺎﺀ اللّٰه " ﻟﮑﮭﺎ،
ﺗﻮ کسی ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺎ:
ﻟﻔﻆ "ﺍﻧﺸﺎﺀاللّٰه" ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ،
ﺑﻠﮑﮧ یه
*" ﺍﻥ ﺷﺎﺀاللّٰه "* ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ…
ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻟﮓ الگ
ﻣﻌﻨﯽ ﮨﯿﮟ۔

ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮑﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺣﯿﺮﺍﻥ
ﮨﻮا-

ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﻠﻢ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ
ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻓﻼﮞ ﺳﻮﺭة ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ
ﮨﯽ ﻟﮑﮭﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ،
ﺁﭖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ
ﻏﻠﻂ ﮨﮯ-

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﺿﺎﺣﺖ ﺩﯼ،
ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ:
"ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﺮﻭﮞ
گا"

خود سے ﺗﺤﻘﯿﻖ کی
تو ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ
ﻭﮦ ﺻﺎﺣﺐ ﺻﺤﯿﺢ ﻓﺮﻣﺎ ﺭﮨﮯ
ﺗﮭﮯ ۔۔

ﻟﻔﻆ " ﺍﻧﺸﺎﺀ " ﺟﺴﮑﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ
"ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ "

ﻟﯿﮑﻦ
ﺍﮔﺮ " ﺍﻧﺸﺎﺀاللّٰه " ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ مطلب بنتا هے
"اللّٰه ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ" ﻧﻌﻮﺫﺑﺎﺍللّٰه

ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﻟﻔﻆ " ﺍﻧﺸﺎﺀ " ﮐﻮ ﻟﻔﻆ "اللّٰه "ﮐﮯ
ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻏﻠﻂ ﮨﮯ-

ﺍﺳﮑﮯ لیئے ﻗﺮﺁﻥ ﮐﯽ ﮐﭽﮫ ﺁﯾﺎﺕ
ﮨﯿﮟ، ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﻔﻆ
" ﺍﻧﺸﺎﺀ " ﺍﮐﯿﻼ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﺍ ہے...

1. ﻭَﻫﻮَ ﺍﻟَّﺬِﯼ ﺃَﻧْﺸَﺄَ ﻟَﮑُﻢُ ﺍﻟﺴَّﻤْﻊَ
ﻭَﺍﻟْﺄَﺑْﺼَﺎﺭَ ﻭَﺍﻟْﺄَﻓْﺌِﺪَۃَ ﻗَﻠِﯿﻠًﺎ ﻣَﺎ
ﺗَﺸْﮑُﺮُﻭﻥَ، سورة ﺍﻟﻤﻮﻣﻦ 78

2. ﻗُﻞْ ﺳِﯿﺮُﻭﺍ ﻓِﯽ ﺍﻟْﺄَﺭْﺽِ ﻓَﺎﻧْﻈُﺮُﻭﺍ
ﮐَﯿْﻒَ ﺑَﺪَﺃَ ﺍﻟْﺨَﻠْﻖَ ﺛُﻢَّ ﺍﻟﻠَّﻪ ﯾُﻨْﺸِﺊُ
ﺍﻟﻨَّﺸْﺄَۃَ ﺍﻟْﺂَﺧِﺮَۃَ ﺇِﻥَّ اللّٰهَ ﻋَﻠَﯽ ﮐُﻞِّ
ﺷَﯽْﺀ ٍ ﻗَﺪِﯾﺮ.
سورة ﺍﻟﻌﻨﮑﺒﻮﺕ 20

3. ﺇِﻧَّﺎ ﺃَﻧْﺸَﺄْﻧَﺎﻫﻦَّ ﺇِﻧْﺸَﺎﺀ ً
سورة ﺍﻟﻮﺍﻗﻌﮧ 35

ﺍﻥ ﺁﯾﺎﺕ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﻇﺎﮨﺮ ﮨﮯ ﮐﮧ
" ﺍﻧﺸﺎﺀ " ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮩﯿﮟ " اللّٰه "
ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮑﮭﺎ ﮔﯿﺎ.
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﻟﻔﻆ ﺍﻟﮓ ﻣﻌﻨﯽ ﺭﮐﮭﺘﺎ
ﮨﮯ۔۔

ﻟﻔﻆ
*"ﺍﻥ ﺷﺎﺀاللّٰه "*
ﺟﺴﮑﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ
*" ﺍﮔﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ "*

" ﺍﻥ " ﮐﺎ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﮯ " ﺍﮔﺮ "
"ﺷﺎﺀ "ﮐﺎ ﻣﻌﻨﯽ ﮨﮯ " ﭼﺎﮨﺎ"
"اللّٰه "ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ " اللّٰه ﻧﮯ "

ﺗﻮ ثابت هوا که ﻟﻔﻆ
*" ﺍﻥ ﺷﺎﺀاللّٰه "*
ﮨﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ
ﺟﯿﺴﺎ ﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﺁﯾﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ
ﻭﺍﺿﺢ ﮨﮯ ۔۔

1. ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻥْ ﺷَﺎﺀ َ ﺍﻟﻠَّﻪ ﻟَﻤُﮩْﺘَﺪُﻭﻥَ
سورة ﺍﻟﺒﻘﺮﮦ 70

2. ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺍﺩْﺧُﻠُﻮﺍ ﻣِﺼْﺮَ
ﺇِﻥْ ﺷَﺎﺀ َﺍﻟﻠَّﻪ ﺁَﻣِﻨِﯿﻦَ
سورة ﯾﻮﺳﻒ 99

3. ﻗَﺎﻝَ ﺳَﺘَﺠِﺪُﻧِﯽ ﺇِﻥْ ﺷَﺎﺀ َ ﺍﻟﻠَّﻪ
ﺻَﺎﺑِﺮًﺍ ﻭَﻟَﺎ ﺃَﻋْﺼِﯽ ﻟَﮏَ ﺃَﻣْﺮًﺍ
سورة ﺍﻟﮑﮩﻒ 69

4. ﺳَﺘَﺠِﺪُﻧِﯽ ﺇِﻥْ ﺷَﺎﺀ َ ﺍﻟﻠَّﻪ
ﻣِﻦَ ﺍﻟﺼَّﺎﻟِﺤِﯿﻦَ
سورة ﺍﻟﻘﺼﺹ 27

ﺍﻥ ﺁﯾﺎﺕ ﺳﮯ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﻟﻔﻆ
*" ﺍﻥ ﺷﺎﺀاللّٰه "*
ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ
*" ﺍﮔﺮ اللّٰه ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ "*

انگریزی میں یوں لکھ جاسکتا
ھے..
*"In Sha Allah"*

صدقه جاریه کے طور پر
اس معلومات کے فروغ کے ساتھ
ساتھ دعاؤں کی بھی درخواست
ھے..

*جزاک الله خیراً*
Copy Sufyan se

10/01/2019

"Gunahon Ki Jan Chor Dain, Preshaniyan Aap Ki Jan Chor Dain Gi."

17/12/2018

‏والد دنیا کا واحد شخص ہے
جو خود سے زیادہ آپ کو کامیاب دیکھنا چاہتا یے۔
💕💕

16/12/2018

‏السلام علیکم

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!

تمہارا رب بہت حیا والا اور کریم ہے، اللہ کو اس بات سے حیاء آتی ہے کہ اسکا بندہ اسکے سامنے دونوں ہاتھ پھیلائے، پھر وہ اسکو خالی ہاتھ لوٹا دے۔

ابن ماجہ،حدیث3866

Address

University Of Haripur
Haripur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RISE (The Art, Media and Culture Society) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to RISE (The Art, Media and Culture Society):

Share