21/04/2026
Al-Mahad International School
ہمیں قابل اور پروفیشنل ٹیچرز کی ضرورت ہے جو اسکول کے بچوں کو اچھی تعلیم و تربیت دے سکیں۔
ہمیں سب سبجیکٹ کی ٹیچرز کی ضرورت ہے ہم آپنی نئے ایک برانچ اوپن کر رہے ہیں ہریپور میں، آپ انٹرویو کے لئے آئیں۔
ایڈریس: محلہ یونساآباد سیکندر پور ہری پور
آپ سے گزارش ہے کہ انٹرویو کے لئے آئیں آپنی سی وی کے ساتھ۔ جزاک اللہ
Contact: 0312-2267965