Govt Post Graduate College Haripur

02/04/2026
ہمت مردان مددخدا!سرکس والوں نے اُسے پانچ لاکھ کےبدلے اُس کےوالد سےمانگا،والد نے تو انکار کردیا،مگر اِس ذلت آمیز آفر نے ت...
25/03/2026

ہمت مردان مددخدا!

سرکس والوں نے اُسے پانچ لاکھ کےبدلے اُس کےوالد سےمانگا،والد نے تو انکار کردیا،مگر اِس ذلت آمیز آفر نے تین فٹ کا قد رکھنےوالے گنیش کی حوصلہ شکنی کےبجائے اُس کے دل میں کچھ کرنے کا عزم پیدا کردیا۔

ڈاکٹربننے کےشوق میں تعلیم جاری رکھی،ایم بی بی ایس کیلئے میڈیکل کونسل آف انڈیا کو درخواست دی جو جسمانی معذوری کی بناء پر مسترد کردی گئ،گنیش کے بھائ نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا،بدقسمتی سے مقدمہ ہار گیا۔

چند دنوں کیلئےضرور مایوسی ہوئ،مگر ہمت نہیں ہاری،سپریم کورٹ کا دروازہ کٹھکٹھایا،بالآخر ایک دن وکیل نے عدالت کےکمرےسےباہرنکلتےہی گنیش کے بھائ کو آواز دیکر کہا"مبارک ہو!ہم مقدمہ جیت گئے۔

گنیش کابھائ اُسی جگہ بیٹھ کر ڈیڑھ دوگھنٹے تک خوشی کےمارےروتارہا۔

آج گنیش ڈاکٹر ہی نہیں بلکہ اُسی میڈیکل سینٹرمیں بطورڈاکٹرز آفیسر کام کررہاہے،جہاں اُس نے ایم بی بی ایس کیا۔

ضروری نہیں کہ آپ کی قیمت اُتنی ہی ہو جتنی کہ سرکس والے بتاتےہیں،ہمت کریں اور آپکی قیمت لگانے والے ہی کو خریدنے کی صلاحیت اپنےاندر پیدا کریں۔
Copied!

Pakistan Literacy rate % by district.
18/10/2025

Pakistan Literacy rate % by district.

16/07/2024

نئے گریجویٹ طلباء کے لئے چند مشورے
🔹ڈگری کے بعد اپنے گاؤں نہیں آنا ۔
🔹شہر میں کسی انڈسٹری میں چھوٹی موٹی نوکری بھی ملے۔تو کر لینا اور اچھی نوکری کے لئے کوشش کرنا .
🔹سکول کالج میں پڑھانے کے علاؤہ بھی دنیا میں بہت سارے کام ہے کوئی اور ٹیکنکل کام کرنے کو ملے تو کر لینا۔
🔹باہر کے ملک جاب یا ہائر ڈگری کے لئے بھرپور کوشش کرنا ۔
🔹یہ نہ سوچنا کہ میرے پاس پیسے نہیں تو باہر ڈگری یا جاب کے لئے اخراجات کدھر سے آئے گے ۔آپ ارادہ اور منصوبہ بندی کریں اللّہ کریم مدد کریں گا ۔
🔹سکالرشپ کو ذہن میں رکھنا۔
🔹اپنے رشتداروں سے گلے شکوے نہ کرنا کہ فلاں نوکری ڈھونڈنے میں مدد نہیں کر رہا اور فلاں باہر کے ملک میں ہے وہاں سے ویزے میں مدد نہیں کررہا ۔ہر کسی کے اپنے ہزار مسائل ہے ۔خود کے لئے خود کوشش کرنا ۔
🔹جب آپ خود کوشش کریں گے تو لوگ بھی مدد کر ہی دینگے ۔
🔹کسی کو اپنی سی وی دے کر یہ کہنا کہ باہر کے ملک میں جاب ڈھونڈ لے اور پھر میں آجاونگا۔یہ دیوانے کا خواب ہے ۔خود جائے اور خود ڈھونڈے اللّٰہ کریم مدد کرے گا
🔹ٹائم ہو تو کوئی چھوٹا موٹا ہنر ضرور سیکھ لینا ۔
🔹کسی بھی نوکری کرنے یا ہنر سیکھنے میں ذرا شرم نہ کریں اور یہ نہ سوچے کہ لوگ کیا سوچے گے۔ لوگوں نے آپ کے معاشی مسائل نہیں حل کرنے ۔
🔹سیاسی ، سماجی اور فلاحی تنظیموں کے چکر میں نہیں پڑنا ۔اس ملک میں بہروپیا آپ کو صرف استعمال کرتے ہیں ۔
🔹یہ ضروری نہیں ہیکہ آپ نے ڈگری کی ہے تو آپ اپنے کسی خاندانی یا ذاتی کاروبار میں نہیں بیٹھ سکتے ۔
🔹اپنے متعلقہ شعبے میں نوکری ملے تو بہت اچھی بات لیکن اگر نہ ملے تو جہاں پیسہ وہی آپ کا شعبہ ۔
🔹دوران ڈگری اور اس کے بعد اپنی زیادہ تر توانائیاں صرف معاشیات پر لگا دے ۔تعلقات ،دوستیاں ،فیشن ،پارٹیاں اور سیاست سب بیکار ۔
🔹جب پیسہ آیا تو سب دوست، نہ ہوا تو کوئی دوست نہیں ۔۔۔۔

پاکستانیورمضان آرہا ہےکیا دن کو روزہ رکھ کےشام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سےتو افطار نہیں کروگےبائیکاٹ امریکی اسرائیل...
12/03/2024

پاکستانیو
رمضان آرہا ہےکیا دن کو روزہ رکھ کےشام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سےتو افطار نہیں کروگے
بائیکاٹ امریکی اسرائیلی مصنوعات

31/01/2024
13/10/2023

Explore the world of microcontrollers and master programming.

Unlock microcontrollers and their programming potential in this engaging workshop. Join us as we delve into the world of electrical engineering and embedded systems, and discover how microcontrollers are powering the IoT revolution.
UCbeginner
https://ucbeginner.com/









































03/07/2023

Please share this post.

Paid Internship Program
For Young Engineers
Monthly stipend:40000
Duration: 1 Year
Link👇👇👇

https://bnip.gov.pk/

Pakaustria.com

Address

Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Post Graduate College Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share