Tameer E Millat System of Schooling

Tameer E Millat System of Schooling Unlock your child's full potential with Tameer e Millat School- where education meets innovation!

03/05/2026

Admission open for girls 2026.

SST Excellence awards 2026 Superior college hasilpur PSA HSP
03/05/2026

SST Excellence awards 2026
Superior college hasilpur
PSA HSP

SST Excellence awards 2026 Superior college hasilpur
03/05/2026

SST Excellence awards 2026
Superior college hasilpur

Present Tense Made Easy! 🎨📚Simple • Continuous • Perfect • Perfect ContinuousAll in ONE colourful chart 💡👉 Save this pos...
21/02/2026

Present Tense Made Easy! 🎨📚
Simple • Continuous • Perfect • Perfect Continuous
All in ONE colourful chart 💡

👉 Save this post for revision
👉 Share with someone who needs grammar help
👉 Comment “PRESENT” and I’ll send you practice worksheets ✍️

Learning grammar doesn’t have to be boring 💖

حاصل پور ملت کالج میں گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 ہیڈ ماسٹر تاج محمد کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں انکے اعزاز میں تعلیمی خدمات...
17/02/2026

حاصل پور ملت کالج میں گورنمنٹ ہائی اسکول نمبر 2 ہیڈ ماسٹر تاج محمد کی ریٹائرمنٹ کے سلسلہ میں انکے اعزاز میں تعلیمی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب منعقد کی جس میں عوامی ایم پی اے محمد افضل گل ڈپٹی ڈی گورنمنٹ سکولز کے ہیڈ ماسٹر صدر پرائیویٹ اسکول ایسوسییشن حاصل پور پرائیویٹ سکول کے پرنسپل ۔صدر بار و جنرل سیکرٹری بار سمیت ودیگر دوست احبابِ نے شرکت کی پرنسپل ملت کالج چوہدری عبدالوحید صاحب آنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا 🎉👏💕

پنجاب میں مقدس مہینہ رمضان المبارک 2026 کے دوران تمام تعلیمی اداروں / اسکولوں میں اسکول کے اوقات کار پر سختی سے عمل کیا ...
17/02/2026

پنجاب میں مقدس مہینہ رمضان المبارک 2026 کے دوران تمام تعلیمی اداروں / اسکولوں میں اسکول کے اوقات کار پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔

7th classes Respirations in organisin 🌟💫🎉👍
16/02/2026

7th classes Respirations in organisin 🌟💫🎉👍

15/02/2026
بیٹل آف برین – 15 فروری 2026کپس کالج حاصل پور کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے منعقدہ "بیٹل آف برین" مقابلے میں صدر پرائی...
15/02/2026

بیٹل آف برین – 15 فروری 2026
کپس کالج حاصل پور کی جانب سے طلبہ و طالبات کے لیے منعقدہ "بیٹل آف برین" مقابلے میں صدر پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن حاصل پور حافظ شاہد ندیم نے نائب صدر حافظ عمیر طاہر اور جنرل سیکرٹری راؤ عمران اختر کے ہمراہ شرکت کی۔
اس شاندار اور علمی سرگرمی کے بہترین انتظامات اور مثالی مہمان نوازی پر کپس کالج انتظامیہ بالخصوص
ڈاکٹر عمران گورائیہ، احمد رضا بھٹہ، چوہدری راشد سلیم، میاں عدیل اقبال، سہیل مختار ہاشمی اور تمام سٹاف ممبران کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ایسے تعلیمی مقابلے طلبہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور مثبت علمی ماحول کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
حافظ شاہد ندیم
صدر، پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن حاصل پور

Address

Hasilpur
63000

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 14:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

03009730185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tameer E Millat System of Schooling posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Tameer E Millat System of Schooling:

Share