22/11/2025
ہر صبح اللہ کی رحمت کا نیا دروازہ ہوتی ہے۔اپنا دن ذکر، شکر اور نیک نیت کے ساتھ شروع کریں۔
𝕊𝕥𝕒𝕣𝕥 𝕡𝕣𝕖𝕔𝕚𝕠𝕦𝕤 𝕞𝕠𝕣𝕟𝕚𝕟𝕘 𝕨𝕚𝕥𝕙 𝔹𝕚𝕤𝕞𝕚𝕝𝕝𝕒𝕙,
𝕒𝕟𝕕 𝔸𝕝𝕝𝕒𝕙 𝕨𝕚𝕝𝕝 𝕠𝕡𝕖𝕟 𝕥𝕙𝕖 𝕡𝕒𝕥𝕙 𝕠𝕗 𝕖𝕒𝕤𝕖 𝕗𝕠𝕣 𝕪𝕠𝕦۔
چھوٹی چھوٹی نیکیاں، صبر، دعا اور اچھا اخلاق
زندگی میں سکون اور برکت لے آتا ہے۔
𝙼𝚊𝚢 𝙰𝚕𝚕𝚊𝚑 𝚋𝚕𝚎𝚜𝚜 𝚢𝚘𝚞𝚛 𝚍𝚊𝚢 𝚠𝚒𝚝𝚑 𝚙𝚎𝚊𝚌𝚎 𝚊𝚗𝚍 𝚋𝚊𝚛𝚊𝚔𝚊𝚑. 🤲