جامعة العلوم الاسلامیة بہبودی حضرو

  • Home
  • Pakistan
  • Hazro
  • جامعة العلوم الاسلامیة بہبودی حضرو

جامعة العلوم الاسلامیة بہبودی حضرو السلام علیکم

02/04/2026
26/01/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے جامعہ کےناظم تعلیمات استاد العلماء حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب کے والد محترم اس دارفانی سے رحلت فرما چکے ہیں ان کی نماز جنازہ آج 2 بجے شبقدر،اپنے علاقے میں ادا کی جاۓ گی۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

20/01/2026

درجہ حفظ کے ایک طالب علم کی تلاوت سے اقتباس۔۔۔

شائقین علوم نبوت کے لۓ عظیم خوشخبری ہے کہ ہمارے جامعہ کے مایہ ناز مدرس خطیب بے بدل حضرت اقدس مفتی عبد الصمد صاحب حفظہ ال...
03/10/2025

شائقین علوم نبوت کے لۓ عظیم خوشخبری ہے کہ ہمارے جامعہ کے مایہ ناز مدرس خطیب بے بدل حضرت اقدس مفتی عبد الصمد صاحب حفظہ اللہ کی سراجی کی شرح کا دوسرا ایڈیشن مفیداضافے کے ساتھ منظر عام پر آچکا ہے اللہ رب العزت اس کو شرف قبولیت سے نواز کر اسکو مفیدِ خاص و عام کرے۔آمین

12/08/2025

الحمد للہ ثم الحمد للہ
آخر کار جامعہ کی عظیم الشان مسجد کی چھت، بزرگوں کی دعاؤں، معاونین کی محنت اور تعاون سے مکمل کر دی گئی۔ یہ بلاشبہ ایک بہت بڑا کام تھا جس میں بے پناہ محنت اور خطیر سرمایہ صرف ہوا، اور یہ سب جامعہ کے محبین و معاونین کے تعاون سے ممکن ہوا۔

اس چھت کی تعمیر میں جن حضرات نے بھی کسی بھی صورت میں حصہ لیا، اللہ رب العزت ان سب کو اپنے شایانِ شان اجر و بدلہ عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

اگرچہ یہ مرحلہ جامعہ کے بڑے بوجھ کو ہلکا کرنے والا ہے، لیکن ابھی مزید کئی کام باقی ہیں، جن میں شامل ہیں:

سیڑھیوں پر ممٹیاں اور ان کی چھت بنانا

اطراف میں پردہ وال تعمیر کرنا

مسجد کے اندر پلستر، کھڑکیاں، ماربل اور دیگر تکمیلی کام

تمام معاونینِ کرام سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اس بقیہ کام میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، تاکہ یہ عظیم کارِ خیر مکمل ہو سکے۔
اللہ تعالیٰ اس عمل کو ہم سب کے لیے ذخیرۂ آخرت بنائے۔
آمین

Address

Hazro
43440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعة العلوم الاسلامیة بہبودی حضرو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share