02/08/2026
الحمدللہ! 💙
آج سٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، حجرہ شاہ مقیم میں محترم عارف سر کا Digital Adaptation اور Digital Addiction جیسے اہم موضوعات پر نہایت معلوماتی، فکر انگیز اور بہترین لیکچر سننے کا موقع ملا۔
یہ سیشن صرف معلومات تک محدود نہیں تھا بلکہ اس نے ہمیں یہ بھی سکھایا کہ جدید ٹیکنالوجی کو اپنی ترقی کے لیے کیسے استعمال کیا جائے اور ڈیجیٹل ایڈکشن جیسے بڑھتے ہوئے مسئلے سے کیسے بچا جائے۔
محترم عارف سر کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت سے ہمیں مستفید کیا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت، عزت، کامیابی اور مزید علمِ نافع عطا فرمائے تاکہ وہ اسی طرح نوجوان نسل کی رہنمائی کرتے رہیں۔ آمین۔
Proud to be a student of City College of Information Technology, Hujra Shah Muqeem. ❤️📚