Knowledge is Power

Knowledge is Power Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Knowledge is Power, College & University, Qasim Abad, Hyderabad, Hyderabad Lines.

31/10/2022
13 October, 74th Birth Anniversary of Ustad Nusrat Fateh Ali Khan.
13/10/2022

13 October, 74th Birth Anniversary of Ustad Nusrat Fateh Ali Khan.

12/10/2022

ِ_عبرت_بن_كر_ره_گیا_Titanic

کیا آپ کو معلوم ہے کہ

ٹائی ٹینک بحری جہاز جو کہ 1912ء میں 14 اور 15 اپریل کی درمیانی شب کو سمندر میں ڈوب گیا تھا ( آج 110 سال ہوگئے ) اس کے متعلق اس جہاز کے مالک نے کیا دعویٰ کیا تھا۔؟

یہ ایک مشہور برطانوی مسافر بحری جہاز تھا جواپنے پہلے ہی سفر کے دوران ایک برفانی تودے سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھااس حادثے میں ہلاک ہونے والے٭1512 ٭افراد شامل تھے۔ٹائٹینک نے امریکی شہر نیویارک کے لیے اپنے سفر کا آغاز برطانوی شہر ساؤتھمپن سے 10 اپریل1912ءکو کیا تھا اور یہ شمالی بحر اوقیانوس میں ڈوب گیا۔

اسکا ملبہ اب بھی سمندر میں3800میٹر گہرائی میں موجود ہے۔ اپنے سفر کے آغاز کے چوتھے اور پانچویں روز کی درمیانی شب اس میں سوار 1512 مسافروں کی زندگی کا چراغ اس وقت گُل ہوگیا جب یہ سمندر کا بادشاہ برف کے گالے سے ٹکرا کر دوٹکڑے ہوگیا۔ لائف بوٹس کے ذریعے ٹائی ٹینک کے صرف 724 مسافرزندہ بچ پائے۔ چونکہ اس کے متعلق یہ ہی مشہور تھا کہ یہ کبھی نہیں ڈوبے گا ۔

اس لئے اس پر زندگی بچانے والی کشتیاں بہت کم رکھی گئی تھیں۔ اگر لائف بوٹس زیادہ ہوتی تو سارے لوگ بچ سکتے تھے۔ کیونکہ اس جہاز کو ٹکر کے بعد ڈوبنے میں تقریبا 2 گھنٹے 40 منٹ لگے تھے۔
کہا جاتا ہے مرنے والوں کی تعداد 1512 سےبھی کافی زیادہ تھی کیونکہ جن لوگوں کی جہاز کے عملے سے جان پہچان تھی۔ان میں سےبھی بہت سے لوگ ٹکٹ کے بغیر اس پر سوار ہو گئے تھے جن کا کوئی ریکارڈہی موجود نہیں۔

بچنے والوں میں سےکمپنی کا مالک "اسمے "بھی شامل تھا جو خواتین اور بچوں کوڈوبتے جہازکو چھوڑ کر ایک کشتی کے ذریعے نکل گیا۔ اس خود غرضی پر وہ پوری زندگی نفرت کا نشانہ بنا رہا ۔اسے ” ٹائی ٹینک کا بزدل ترین شخص کہا جاتا تھا۔“اس کا نام ”Brute Ismy“ تھا۔"

اسمے "اکتوبر 1937ءکو گوشہ تنہائی میں چل بسا۔ دوسری طرف جہاز کا کپتان ایڈورڈ جان سمتھ بیشترعملے کے ساتھ خواتین اور بچوں کو بچانے کی کوشش میں خود ڈوب کر انسانیت پر احسان کر گیا۔وہ آخری آدمی تھا جس نے جہاز سے چھلانگ لگائی تھی ۔اس کے بارے میں لائف بوٹ کے چلانے والے نے بتایا تھا کہ ایک آدمی آخری کشتی کی طرف تیرتے ہوئے ہوئے لپکا تو ایک مسافر نے کہا ”یہ پہلے ہی اوور لوڈہے“ اس پرتیراک پیچھے ہٹ گیا اور کہا

"All right boys. Good luck and God bless you"

یہ جہاز کا کپتان 62 سالہ ایڈورڈجان سمتھ تھا۔دوسروں پر اپنی جاں نچھاور کرنے کے عظیم جذبے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لئے اس کا مجسمہ سٹیفورڈ میں نصب کیا گیا ہے۔

اس جہاز کے بارے میں اس کی تیاری مکمل ہونے پراخبار میں آرٹیکل چھپا تھا۔کہ کبھی نہ ڈوبنے والا بحری جہاز تیا ر ہوگیا ہے۔

اور اس کے مالک نے تو یہ دعویٰ کردیا تھا ”اسے طوفانِ نوح توکیا ،خدا بھی نہیں ڈبوسکتا“ (نعوذباللہ) یہ وہ دعویٰ تھا۔

جو لنگر اٹھانے کے موقع پر اسکے مالک "بروٹے اسمے" نے کیا تھا۔ اس نے ٹائی ٹینک کو جدید ، خوبصورت، آرام دہ،پرتعیش اور مضبوط بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی ۔

خدا کا نام لے کر سمندر میں کشتی ڈال دی جائے تو وہ منہ زور موجوں سے بچ کر نکل سکتی ہے لیکن تکبر سے سمندر میں اتاراجانے والادیو ہیکل جہاز بھی ممکن ہے کنارے نہ لگ سکے۔ یہی کچھ ٹائی ٹینک کے ساتھ ہوا

ٹائی ٹینک نے اپنی تخلیق کے بعد محض چار دن کا سفر ہی کیا اور قیامت تک کے لئے غرور کرنے والوں کے لئے عبرت کی نشانی بن گیا...

The Supreme Leader of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), Nawaz Sharif, was sentenced to seven years in prison by ...
06/10/2022

The Supreme Leader of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N), Nawaz Sharif, was sentenced to seven years in prison by the Supreme Court of Pakistan in 2017 on corruption charges in the Panama Papers Case.

In 2019, the former Prime Minister was granted bail on medical grounds after being diagnosed with an immune system disorder. Subsequently, the ex-premier left for England and has been living there ever since.

Recently, a video started doing rounds on different social media platforms, showing that Nawaz Sharif is allegedly being taught as a practical application of corruption in an international university.

According to details, a teacher at the University of Toronto, Canada, allegedly used Nawaz Sharif as the prime example of corruption during a lecture in a course.

 #جاپاني سائينسدانن آخرڪار اهڙي ايم آر آئي مشين ايجاد ڪري ورتي جيڪا ننڊ ۾ توهان جا خواب ريڪارڊ ڪندي ۽ بعد ۾ انهن کي تصوي...
06/10/2022

#جاپاني سائينسدانن آخرڪار اهڙي ايم آر آئي مشين ايجاد ڪري ورتي جيڪا ننڊ ۾ توهان جا خواب ريڪارڊ ڪندي ۽ بعد ۾ انهن کي تصويري شڪل ڏيئي وڊيو وانگر پلي ڪندي ۽ توهان پنهنجا خواب ڪنهن فلم وانگر ڏسي سگهندا.
يعني هاڻ خواب ڏسڻ ۾ به اخلاق جو مظاهرو ڪرڻو پوندو،

‏منهنجو عشق تون سان ائين جيئن ماروي جو پنهنجي ديس سان...!!🖤🥀
06/10/2022

‏منهنجو عشق تون سان ائين
جيئن ماروي جو پنهنجي ديس سان...!!

🖤🥀

𝗦𝗛𝗔𝗛𝗘𝗘𝗡 𝗦𝗛𝗔𝗛 𝗔𝗙𝗥𝗜𝗗𝗜 - 𝗧𝗛𝗘 𝗘𝗔𝗚𝗟𝗘 🦅♥️
06/10/2022

𝗦𝗛𝗔𝗛𝗘𝗘𝗡 𝗦𝗛𝗔𝗛 𝗔𝗙𝗥𝗜𝗗𝗜 - 𝗧𝗛𝗘 𝗘𝗔𝗚𝗟𝗘 🦅♥️

An ancient Hindu temple located in Nai Para of Mirpurkhas town in Sindh Pakistan, it is sign of rich heritage of  Mirpur...
02/10/2022

An ancient Hindu temple located in Nai Para of Mirpurkhas town in Sindh Pakistan, it is sign of rich heritage of Mirpurkhas which is full with many beautiful old Mosques, Temples, Sikh residencies and a 2300 years old Stupa.

Iss m ap ko ye Pata chale ga k Europe countries m Muslims ki Population kitni hai..
01/10/2022

Iss m ap ko ye Pata chale ga k Europe countries m Muslims ki Population kitni hai..

International Monetary Fund (IMF) established in the year of 1944.Pakistan has been a member of the International Moneta...
01/10/2022

International Monetary Fund (IMF) established in the year of 1944.
Pakistan has been a member of the International Monetary Fund (IMF) since 1950. Due to the unpredictable nature of its economy and its dependence on imports, the IMF has provided loans to Pakistan on twenty-two occasions, with its most recent being in 2019.

Address

Qasim Abad, Hyderabad
Hyderabad Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge is Power posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share