Hyderabad ki Awaz

Hyderabad ki Awaz For information gathering in Hyderabad city

04/06/2026

Job Alert

A well knwon FMCG company required order booker for City and Latifabad areas.

Company offers attractive salary plus handsome incentive.

Interested candidate contact

Ali Raza
0313-3202890

*پریس ریلیز* ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآبادمورخہ 30 مارچ 2026 *لطیف آباد بی سیکشن لرزہ خیز بلائنڈ مرڈر کیس کا ملزم پولس مقابلے می...
30/03/2026

*پریس ریلیز*
ڈسٹرکٹ پولیس حیدرآباد
مورخہ 30 مارچ 2026

*لطیف آباد بی سیکشن لرزہ خیز بلائنڈ مرڈر کیس کا ملزم پولس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار،پسٹل برآمد*

مورخہ 29 مارچ دیر رات کو لطیف آباد بی سیکشن کی حدود یونٹ نمبر 5 میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ہوٹل میں کام کرنے والے مزدور ثناءاللہ ولد چنیسر منگریو کی سفاکانہ گلا کٹی لاش برآمد ہوئی۔

ایس ایس پی حیدرآباد جناب شاہزیب چاچڑ نے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او بی سیکشن کو فوری مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔

ایس ایچ او بی سیکشن انسپکٹر نیاز احمد پنہور نے مقتول کے بھائی مصری منگریو کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 82/2026 بجرم دفعات 302، 34 تعزیراتِ پاکستان درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا۔

آج بی سیکشن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جیسے ہی نائیجانی بند یونٹ نمبر 10 لطیف آباد میں ملزمان کی موجودگی پر چھاپہ مارا تو دو ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم ریحان ولد میر حسن گوپانگ سکنہ گاؤں نور محمد خان گوپانگ، تحصیل بلڑی شاہ کریم، ضلع ٹنڈو محمد خان کو زخمی حالت میں پسٹل سمیت گرفتار کر لیا گیا،

جبکہ لرزہ خیز قتل میں ملوث ساتھی ملزم سعود احمد گوپانگ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، جس کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

زخمی ملزم کو فوری طور پر علاج کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قاتل زخمی ملزم نے اسپتال جاتے ہوئے ابتدائی بیان میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے واردات کی تفصیلات بھی بیان کی ہیں۔

مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

*ترجمان ضلعی پولیس حیدرآباد*

30/03/2026
♥️⭐️جشن لڪياري لعل ⭐️♥️♥️⭐️١۴شوال  2026⭐️♥️
29/03/2026

♥️⭐️جشن لڪياري لعل ⭐️♥️
♥️⭐️١۴شوال 2026⭐️♥️

Address

Alamdar Chownk
Hyderabad
110

Telephone

+923433258455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share