PSF GC University Hyderabad

PSF GC University Hyderabad We works for the students rights

21/05/2026

Students of the GC University Hyderabad are thankful to Mayor Kashif Ali Shoro ..
Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP
*حیدرآباد: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے سامنے نئے پل کی تعمیر تیزی سے جاری*

حیدرآباد میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے سامنے نئے پل کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔ یہ اہم منصوبہ میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی نگرانی اور پاکستان پیپلز پارٹی پارٹی کی قیادت کی رہنمائی میں سندھ حکومت کے محکمہ آبپاشی کے تعاون سے پایۂ تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔

منصوبے پر کام کی پیش رفت کی قریبی نگرانی پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر برائے پی ایس-65 فرید قریشی، چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیرون کوٹ منٹار علی جتوئی اور علاقے کے منتخب پیپزپارٹی کے یونین کمیٹی چیئرمینز کی جانب سے کی جا رہی ہے۔

یہ پل نہ صرف گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے طلبہ بلکہ اطراف کے رہائشی علاقوں کے ہزاروں افراد کے لیے سفری سہولت میں نمایاں بہتری لائے گا، جبکہ کالی موری پل پر ٹریفک کا دباؤ بھی کم ہوگا اور شہر میں آمدورفت کا نظام مزید مؤثر اور آسان ہوگا۔
This project was started on the demand of student ..

Address

GC University Hyderabad
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSF GC University Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share