Sir Osman

Directions

Sir Osman Helping students succeed with real updates & smart learning 📔

29/08/2026

سندھ سیکریٹریٹ جونیئر کلرک کی میرٹ لسٹ جاری کی جائے تاکہ سب کو پتا چلے میرٹ کا کیا تقاضہ رکھا گیا ہے

28/08/2026

ہم سردار شاہ صاحب سے گزارش کرتے ہیں جلدی جونیئر سائنس ٹیچر کا پروسیس شروع کیا جائے
اور 40+ والوں کو بھی موقع دیا جائے!!

27/08/2026

سندھ جاب پورٹل کا ایک یہ بھی فائدہ ہے اپنی پسند سے بھرتی ہورہی ہے اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہیں!!
میرٹ کا دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں۔۔

27/08/2026

پانچ سے پندرہ اسکیل سندھ سیکریٹریٹ جونیئر کلارک گریڈ 11 کے 504 آڈر جاری۔
آپ کو کیا لگتا ہے میرٹ ہوئی ہے یا نہیں؟

26/08/2026

وَمَآ أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا كَآفَّةً لِّلنَّاسِ بَشِيرًا وَنَذِيرًا وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ ٱلنَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ

"And We have not sent you (O Muhammad) except as a bringer of good tidings and a warner to all mankind; but most of mankind know not."

21/08/2026

There are High chances of reducing marks in JST

19/08/2026

Who was the 2nd Prime Minister Of Pakistan?

18/08/2026

میرٹ کے لحاظ سے کیا آپ IBA پر یقین رکھتے ہیں یا نہیں ؟
اپنی رائے دیں،

18/08/2026

5 To 15
والے بچوں کے ساتھ انصاف کیا جائے بہت سے شاگرد بہت سی امیدیں لگائیں ہوئے ہیں ،مہربانی کر کے جلد سے جلد آفر لیٹر دیے جائے۔۔

17/08/2026

ہم سید سردار شاہ سے گزارش کرتے ہیں جونیئر سائنس ٹیچر کا پروسیس جلد سے جلد شروع کیا جائے

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sir Osman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share