Shaikh Hafiz Government Collage, Hyderabad

Shaikh Hafiz Government Collage, Hyderabad About This Collage

پورے یورپ کو پروٹینیم دینے والا ملک یوکرائن آج روس سے یک طرفہ جوتیاں کھا رہا ہے کیونکہ کسی بھی مصیبت سے بچانے کا وعدہ کر...
25/02/2022

پورے یورپ کو پروٹینیم دینے والا ملک یوکرائن آج روس سے یک طرفہ جوتیاں کھا رہا ہے کیونکہ کسی بھی مصیبت سے بچانے کا وعدہ کرنے والے امریکہ برطانیہ فرانس میں سے کوئی بھی مدد کے لیے نہیں

آیا یہی ہوتا ہے جب آپ کے پاس سب کچھ تو ہو لیکن دفاع کے لیے ایک مضبوط فوج نا ہو۔ یہ سبق ہے سعودی عرب اور دبئی کے لیے جو امریکہ کے آسرے پر کلبوں میں مدہوش پڑے ہیں اور یہ سبق ہے ان پاکستانیوں کیلیئے جو فوج پہ طعنہ زن رہتے ہیں.
پاکستان زندہ آباد

25/01/2022
16/11/2021
14/05/2021
08/05/2021

Let’s get to 6207 signatures by the end of today - can you add yours?

18/01/2021
Happy Birthday Pakistan 💚💚Father of The Nation 💚💚
14/08/2020

Happy Birthday Pakistan 💚💚
Father of The Nation 💚💚

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے اندرونی و بیرونی ساز...
14/08/2020

تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔۔

اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والے اندرونی و بیرونی سازشی عناصر کو نیست و نابود فرما۔ آمین۔

18/07/2020

Tag Your Friends.... 🤣🤣

وفاقی حکومت محکمہ تعلیم کا تمام سرکاری کاغذات اور سکول, کالج سلیبس میں لفظ *محمدﷺ* کے ساتھ *خاتم النبیین* لکھنے کا مبارک...
18/07/2020

وفاقی حکومت محکمہ تعلیم کا تمام سرکاری کاغذات اور سکول, کالج سلیبس میں لفظ *محمدﷺ* کے ساتھ *خاتم النبیین* لکھنے کا مبارک نوٹیفیکیشن جاری۔

Address

Mangar Mori
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaikh Hafiz Government Collage, Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share