24/03/2026
شہداء کا گلدستہ – جمعیت 🌙
معتمد اسلامی جمعیت طلبہ سندھ، برادر رافع احسن قاضی، اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد، برادر حافظ محمد ریحان، معتمد اسلامی جمعیت طلبہ حیدرآباد، برادر عبد السمیع راجپوت نے عیدالفطر کے موقع پر اراکین کے وفد کے ہمراہ سابق امیدوارِ رکن، شہید جاوید ستار کے گھر شرکت کی۔
وفد نے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور شہید کے لیے دعائے مغفرت کی۔
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔