FG Degree College HYD Cant

FG Degree College HYD Cant Government Educational Organization

گُر کی بات!وقت میں برکت کا قیمتی نسخہکل حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ کی خدمت میں حاضری کا موقع ...
29/04/2026

گُر کی بات!
وقت میں برکت کا قیمتی نسخہ

کل حضرت شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ کی خدمت میں حاضری کا موقع ملا اور بڑی تفصیلی اور طویل بیٹھک کی سعادت نصیب ہوئی۔ حضرت والا سے اللہ تعالیٰ نے دین کے مختلف شعبوں کا جو کام جو پوری دنیا میں لیا ہے اور لے رہا ہے، وہ کسی سے مخفی نہیں۔ اس میں دیگر امور کے علاوہ ایک اہم وجہ وقت کی حفاظت اور اس کا صحیح استعمال بھی ہے۔ اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بندے نے حضرت سے عرض کیا: وقت میں برکت کا کوئی نسخہ بتلا دیجئے۔ تو حضرت نے کمال شفقت فرماتے ہوئے اس کا تفصیلی جواب دیا، جس کا حاصل یہ ہے:
(1) پہلی بات تو یہ ہے کہ جو چیز انسان کے پاس نہ ہو تو وہ اللہ تعالیٰ سے مانگنی چاہئے، ہر وقت اس دعا کی رٹ لگائی چاہئے اور خوب گڑ گڑا کر دعا کرنی چاہئے کہ یا اللہ! میرے وقت میں برکت عطا فرما۔ اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے۔
(2) دوسری بات یہ کہ بندہ وقت کے قیمتی ہونے کا احساس کرے۔ آدمی کو جب کسی چیز کی قیمت کا احساس ہوتا ہے تو وہ اس کا صحیح استعمال کرتا ہے۔ اس کا عقلی شعور تو ہے، لیکن اس کو وجدانی طور پر اپنے دل و دماغ میں بٹھانا ہے کہ یہ وقت اتنی قیمتی چیز ہے کہ دنیا کی ساری نعمتوں سے بڑھ کر ہے
(3) اور تیسری بات یہ ہے کہ روزانہ یہ بات ذہن میں ہو کہ آج کے کاموں میں سے میں کس طرح وقت کو بچاوں گا اور کچھ وقت نکالوں گا۔ ہر موقع کیلئے کوئی نہ کوئی مصروفیت اور کام پہلے سے سوچ کر رکھ لیں۔ مثلاً گاڑی میں بیٹھے ہوں تو کیا کام نمٹانا ہے۔ کوشش ہو کہ ایک وقت میں دو دو کام کریں۔ گھر میں کھانا لگنے کے دوران جو پانچ سات منٹ ہوتے ہیں، اس کا بھی صحیح استعمال ہو، پہلے ہی ذہن میں ہو کہ اس دوران میں نے کیا کام کرنا ہے۔
فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے کہ میں اس کا اہتمام کرتا ہوں۔ پہلے سے میں طے کرتا ہوں کہ اس دوران میں نے فلاں فلاں سے بات کرنی ہے اور یہ یہ کام کرنا ہے۔ بعض کاموں کو میں نے اسی وقت کیلئے موخر کیا ہوتا ہے۔ اس طرح تھوڑے سے وقت کو بھی قیمتی بنایا جا سکتا ہے۔ فرمایا کہ میری کتاب "پرنور دعائیں" اسی طرح لکھی گئی ہے کہ عصر میں چھٹے گھنٹے کے بعد اذان تک پندرہ منٹ ہوتے تھے۔ اسی دوران تھوڑا تھوڑا کرتے لکھتا رہا۔ الحمد للہ مستقل کتاب بن گئی۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنے اور اپنے سرمایہ وقت کو قیمتی بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
(محمد یوسف مدنی، خادم جامعۃ الشیخ یحییٰ المدنی
وخادم الحدیث النبوي بمعھد الخلیل الاسلامی
تاریخ: 20 رمضان المبارک، 1441ھ)

Technology is not just changing devices — it is changing lives. 📱🤖From smarter communication to faster solutions, every ...
28/04/2026

Technology is not just changing devices — it is changing lives. 📱🤖
From smarter communication to faster solutions, every innovation creates new opportunities.
💡 Stay updated. Stay inspired. Stay ahead.
What technology helps you the most every day? 👇

Take a look at what someone created with ChatGPT.

28/04/2026

The Future Belongs to Technology!

From smart phones to powerful AI, technology is shaping our tomorrow. 🌍🤖
Every click, every app, every device is changing how we live.
💡 Learn technology today, lead tomorrow.
Which gadget do you use the most? 👇

28/04/2026

1. Did You Know?

Honey never spoils. Archaeologists found edible honey in ancient Egyptian tombs.

2. Amazing Fact

The human brain uses about 20% of the body's total energy.

3. World Fact

Canada has more lakes than all other countries combined.

4. Animal Fact

Octopus has three hearts.

5. Space Fact

Venus is hotter than Mercury.

6. History Fact

Great Wall of China is over 13,000 miles long.

7. Tech Fact

The first computer mouse was made of wood.

8. Food Fact

Banana is technically a berry.

9. Earth Fact

70% of Earth’s surface is covered by water.

10. Human Body Fact

Your bones are stronger than steel (by weight).

  contact
28/04/2026

contact

19/04/2026
19/04/2026

سندھ حکومت نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے نئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کوششوں کا مقصد نقل کے رجحان کو روکنا اور محنتی طلبہ کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
پالیسی کے مطابق، اگر کوئی طالب علم غیر قانونی ذرائع استعمال کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کا پرچہ منسوخ کیا جا سکتا ہے، اور اسے مستقبل کے امتحانات کے لیے نااہل قرار دیے جانے کا امکان بھی موجود ہے۔ ان اقدامات کا مقصد تعلیمی معیار کو بہتر بنانا اور امتحانات کے وقار کو برقرار رکھنا ہے۔

19/04/2026
12/04/2026
12/04/2026

Kese hain ap sab?

12/04/2026

Assalam-u-Alaikum

Address

Fg Degree Colleg Cantt Hyderabad Near Hayat Girls College
Hyderabad
71000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00

Telephone

+92222730590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FG Degree College HYD Cant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to FG Degree College HYD Cant:

Share