13/05/2026
🌾 🌾
Team HighLand
اپنی انتھک محنت، لگن اور بہترین فیلڈ ایکٹیویٹی کے ذریعے سندھ بھر کے زمیندار بھائیوں کو جدید زرعی رہنمائی، فیلڈ سروسز اور مفید مشورے فراہم کر رہی ہے۔
الحمدللہ، بہتر رہنمائی اور معیاری پراڈکٹس کی بدولت فی ایکڑ پیداوار میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس سے کسانوں کا اعتماد روز بروز مزید مضبوط ہو رہا ہے۔
آج ہر مارکیٹ، ہر فیلڈ اور ہر زمیندار کی زبان پر صرف کا نام ہے۔
ہماری برانڈ پراڈکٹس کے شاندار رزلٹس نے پورے سندھ میں دھوم مچا دی ہے۔ 💚🌱
✨ معیار، اعتماد اور بہترین نتائج — یہی ہے ھائی لینڈ ایگری سولیشنز کی پہچان ✨
HighLand Group Pakistan
Highland Agri Solution