IIUI student Activities and Poetry.

IIUI student Activities and Poetry. Fun and entertainment

11/07/2026

بارش شراب عرش ہے یہ سوچ کر عدم

بارش کے سب حروفِ کو الٹا کے پی گیا

05/07/2026

ہماری بعض خواہشات اپنی کُہنی کو بوسہ دینے کے مترادف ہوتی ہیں جتنی وہ قریب اتنی ہی دور۔

05/07/2026

ہماری بعض خواہشات اپنی کُہنی کو بوسہ دینے کے مترادف ہوتی ہیں جتنی وہ قریب اتنی ہی دور۔

21/05/2026
31/12/2025

2025 کی آخری ساعتیں۔ بارش اور سرد ہوائیں۔
دسمبر کے اختتامی لمحات۔ خاموشی اور سکون کے ساتھ غروب ہوتا دسمبر ہمیں یہ امید دلا رہا ہے کہ اک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ لہٰذا اپنے اوپر بھروسہ اور اعتماد بحال رکھئیے اور ابھرتے سورج کی طرح روشن اور چمک اپنے پیدا کر سکیں۔ اللّٰه آنے والے سال کو ہمارے لئے مشعل راہ بنائے آمین۔

Address

Islamabad
75500

Telephone

+923474588099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IIUI student Activities and Poetry. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to IIUI student Activities and Poetry.:

Shortcuts

Share