Ladllii Awam

Ladllii Awam Like �� And follow my friends

11/09/2022
Legends 😅😅
28/05/2022

Legends 😅😅

23/05/2022

Imran khan Zindabad...

19/05/2022
12/05/2022

‏شہادتیں تو اعزاز ہوتی ہیں جو ہماری باہمی محبت کو تقویت دیتی ہیں۔

جب سر پہ ہاتھ رکھنے والا سالار موجود ہو تو پھر فخر بن جاتی ہیں۔💓💓💓👍👍

‏ایک شخص نے اپنی رینج روور قصائی کی دکان کے سامنے کھڑی کی اور ایک کلو گوشت مانگااتنے میں ایک 1980 ماڈل کا ڈالا آ کر رکا ...
11/05/2022

‏ایک شخص نے اپنی رینج روور قصائی کی دکان کے سامنے کھڑی کی اور ایک کلو گوشت مانگا
اتنے میں ایک 1980 ماڈل کا ڈالا آ کر رکا اور اس میں سے اترنے والے نے پانچ کلو گوشت تین کلو کلیجی اور دو دیسی مرغیوں کا آرڈر دیا
رینج روور والا کھڑا رہا اور ڈالے والے کے جانے کا انتظار کرتا رہا
👇👇
‏پھر قصائی سے پوچھا: یہ بندہ کون ہے اور کیا کرتا ہے
قصائی نے کہا: یہ کوئی کام نہیں کرتا لیکن اس نے تین مال دار بیواؤں سے شادی کر رکھی ہے جن کے شوہر بہت امیر تھے اور بہت مال چھوڑ کر فوت ہوئے
👇👇
‏یہ سن کر رینج روور والے نے اپنا آرڈر بڑھا دیا اور دس کلو گوشت پانچ کلو کلیجی سات کلو کوفتے لے کر جیسے ہی گھر پہنچا تو بیوی نے پوچھا: اتنا کچھ اٹھا لائے ہو کس کی دعوت کر رہے ہو؟
کہنے لگا: کوئی دعوت نہیں بس میں اپنے مال کو انجوائے کرنا چاہتا ہوں اس سے پہلے کہ وہ ڈالے والا آ جائے
🤣😋😊
کچھ لوگوں کے نصیب میں اپنے بُخل کی وجہ سے جمع کرنے کی مُشقت تو ہوتی ہے پر اپنے اوپر خرچ کرنا نصیب نہیں ہوتا۔
اپنا پیسہ خود خرچ کرو اس سے پہلے کہ کوئ اور آپ کا پیسہ خرچ کرے۔ 😃

Boys aesy krty hen ya Girls.🤣🤣🤓👩👩👱‍♂️👱‍♂️
10/05/2022

Boys aesy krty hen ya Girls.🤣🤣🤓👩👩👱‍♂️👱‍♂️

Assalam.o.alaikum kesy han sbh friends come on like and follow my Page 😁☺️☺️😍🤩😘💔💔💓
09/05/2022

Assalam.o.alaikum kesy han sbh friends come on like and follow my Page 😁☺️☺️😍🤩😘💔💔💓

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladllii Awam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share