AIOU Info & Assignments

AIOU Info & Assignments Allah is the Best planner.
(5)

16/07/2026

Quiz will start from tomorrow

📢 𝙌𝙐𝙄𝙕 𝙎𝘾𝙃𝙀𝘿𝙐𝙇𝙀 — (𝙎𝙥𝙧𝙞𝙣𝙜 _*2026*_)

🗓 𝙎𝙩𝙖𝙧𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙏𝙞𝙢𝙚: _17th July, 2026 — 05:00 PM_

🗓 𝘾𝙡𝙤𝙨𝙞𝙣𝙜 𝙏𝙞𝙢𝙚: _20th July, 2026 — 05:00 PM_

16/07/2026
16/07/2026

Last date to apply for Reappear admission is 16 july today.
So don't wait and apply now

*CMS PORTAL MAI AIK AUR UPDATE*_THESIS MANAGEMENT OPTION ADD KRDIA, AB STUDENTS KLEA AUR ASAANI HOGI_
15/07/2026

*CMS PORTAL MAI AIK AUR UPDATE*

_THESIS MANAGEMENT OPTION ADD KRDIA, AB STUDENTS KLEA AUR ASAANI HOGI_

14/07/2026

Important Announcment: AIOU: Failed Exam Registration (FER Date has been extended till 16-07-2026) Please register your FER-I & FER-2 courses from your CMS Portal.

*اسائنمنٹ کے ساتھ پرت لگانے کا طریقہ* ۔۔!"پرت" ایک ضروری شیٹ ہے جو صرف مخصوص پروگرامز کے طلبہ استعمال کریں گے، اور وہ پر...
14/07/2026

*اسائنمنٹ کے ساتھ پرت لگانے کا طریقہ* ۔۔!
"پرت" ایک ضروری شیٹ ہے جو صرف مخصوص پروگرامز کے طلبہ استعمال کریں گے، اور وہ پروگرامز یہ ہیں: میٹرک، ایف اے، بی اے اور بی کام۔ ان طلبہ کے لیے لازم ہے کہ وہ ہر مکمل شدہ اسائنمنٹ کے ساتھ تین عدد پرتیں منسلک کریں۔

مثال کے طور پر:
اگر آپ نے مشق نمبر 1 مکمل کی ہے تو اس کے ساتھ تین پرتیں لگانی ہوں گی، اور جب آپ مشق نمبر 2 مکمل کریں گے تو اس کے ساتھ بھی الگ سے تین پرتیں لگانا ضروری ہے۔ ہر اسائنمنٹ کی الگ پرتیں ہوں گی، یعنی ہر مشق کے لیے تین پرتیں مستقل بنیاد پر لگانا ہوں گی۔

ان پرتوں پر طالبعلم کو اپنی ذاتی معلومات (نام، رول نمبر، پروگرام وغیرہ) اور اپنے متعلقہ ٹیوٹر کی معلومات بھرنی ہوتی ہیں، تاکہ اسائنمنٹ درست طریقے سے شناخت کی جا سکے اور مقررہ ٹیوٹر تک پہنچ سکے۔

13/07/2026

طلباء، یونیورسٹی کے سسٹمز میں صرف اپنا ہی نمبر اور اپنی ذاتی ای میل ایڈریس درج کروائیں۔ اس سے آپ کو زیادہ سہولت ملے گی۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء یہ وڈیو لازمی دیکھیں اور شئر کریں۔

Address

Islamabad

Telephone

+923179950326

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIOU Info & Assignments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to AIOU Info & Assignments:

Shortcuts

Share