الجامعة الإسلامية المدنية إسلام آباد

الجامعة الإسلامية المدنية إسلام آباد مركزالعلم الشرعى والإرشاد
مدرسةالتربيةوالتزكيةوالإيمان

24/07/2026

🌿 دین اور دنیا کا حسین امتزاج — ایک روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم

الحمدللہ!

جامعہ مدنیہ، اسلام آباد میں درجۂ اولیٰ + ایف ایس سی (F.Sc.) کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بیٹا: 📖 قرآن و سنت کا مضبوط عالم بنے، 🎓 جدید سائنسی تعلیم (F.Sc.) بھی حاصل کرے، 🌟 اعلیٰ اخلاق، بہترین کردار اور قائدانہ صلاحیتوں سے آراستہ ہو، تو جامعہ اسلامیہ مدنیہ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

✨ ہماری نمایاں خصوصیات

🌿 دینی و عصری تعلیم ایک ہی کیمپس میں

🎓 درجۂ اولیٰ کے ساتھ سرکاری کالج سے F.Sc.

👨‍🏫 ماہر، تجربہ کار اور شفیق اساتذہ کی نگرانی

👤 ہر طالب علم پر انفرادی توجہ اور مسلسل رہنمائی

📚 جدید تدریسی نظام اور باقاعدہ تعلیمی مانیٹرنگ

🏆 ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے شخصیت سازی

🕌 پاکیزہ، محفوظ اور دینی ماحول

🏠 منظم بورڈنگ، معیاری رہائش اور نگرانی

💎 ادب، اخلاق، نظم و ضبط اور قائدانہ صلاحیتوں کی خصوصی تربیت

📌 داخلے کی شرائط

✅ میٹرک (سائنس) میں کم از کم 70% نمبر

✅ حافظِ قرآن امیدواروں کو ترجیح

✅ ٹیسٹ اور انٹرویو میں کامیابی

📅 ٹیسٹ و انٹرویو

21، 22 اور 23 جولائی 2026

📍 مقام: حفاظ سائنس اسکول، نزد مدنی مسجد، گلی نمبر 35، آئی-9/4، اسلام آباد

📞 رابطہ نمبر: صرف واٹس ایپ میسج کریں۔
0340-5015313

🌐 ویب سائٹ: www.jimi.edu.pk

🌹 محدود نشستیں — آج ہی رابطہ کریں

اپنے بچے کو ایسا تعلیمی ماحول فراہم کریں جہاں قرآن و سنت کی روشنی، اعلیٰ اخلاق، جدید تعلیم اور بہترین تربیت ایک ہی ادارے میں میسر ہو۔

جامعہ اسلامیہ مدنیہ — جہاں علم، کردار اور کامیاب مستقبل ساتھ ساتھ پروان چڑھتے ہیں۔

اظہار تعزیت بانی جامعہ امام الھدیٰ حضرت پیر قاری عبد الحفیظ قادری رحمہ اللہ تعالیٰ کے دیرینہ دوست، یادگار اسلاف ، محسن م...
17/07/2026

اظہار تعزیت
بانی جامعہ امام الھدیٰ حضرت پیر قاری عبد الحفیظ قادری رحمہ اللہ تعالیٰ کے دیرینہ دوست، یادگار اسلاف ، محسن مدارس و مساجد ، خطیب اسلام حضرت مولانا قاری محبوب الرحمٰن بالاکوٹی صاحب رحمہ اللہ کے انتقال پر صدر جامعہ حضرت مولانا پیر حافظ محمد سیف اللہ عادل قادری دامت برکاتہم اور ناظم اعلیٰ حضرت مولانا قاری محمد اسد اللہ قادری دامت برکاتہم، جامعہ کے جملہ اساتذہ و طلبہ حضرت والا کے صاحبزادگان سے دلی تعزیت کرتے ہیں. اس موقع پر جامعہ کے مہتمم ، ناظم اعلیٰ، تمام طلبہ و اساتذہ، اور متعلقین اللہ تعالیٰ کے حضور حضرت والا کے لیے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائیں دینی خدمات قبول فرمائیں جتنے دینی مدارس اور مساجد کی بنیاد رکھی ان سب کو حضرت کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں اور لواحقین کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائیں۔۔ آمین رب العالمین

🌿 دین اور دنیا کا حسین امتزاج — ایک روشن مستقبل کی طرف پہلا قدمالحمدللہ!جامعہ مدنیہ، اسلام آباد میں درجۂ اولیٰ + ایف ای...
13/07/2026

🌿 دین اور دنیا کا حسین امتزاج — ایک روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم

الحمدللہ!

جامعہ مدنیہ، اسلام آباد میں درجۂ اولیٰ + ایف ایس سی (F.Sc.) کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بیٹا: 📖 قرآن و سنت کا مضبوط عالم بنے، 🎓 جدید سائنسی تعلیم (F.Sc.) بھی حاصل کرے، 🌟 اعلیٰ اخلاق، بہترین کردار اور قائدانہ صلاحیتوں سے آراستہ ہو، تو جامعہ اسلامیہ مدنیہ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

✨ ہماری نمایاں خصوصیات

🌿 دینی و عصری تعلیم ایک ہی کیمپس میں

🎓 درجۂ اولیٰ کے ساتھ سرکاری کالج سے F.Sc.

👨‍🏫 ماہر، تجربہ کار اور شفیق اساتذہ کی نگرانی

👤 ہر طالب علم پر انفرادی توجہ اور مسلسل رہنمائی

📚 جدید تدریسی نظام اور باقاعدہ تعلیمی مانیٹرنگ

🏆 ہم نصابی سرگرمیوں کے ذریعے شخصیت سازی

🕌 پاکیزہ، محفوظ اور دینی ماحول

🏠 منظم بورڈنگ، معیاری رہائش اور نگرانی

💎 ادب، اخلاق، نظم و ضبط اور قائدانہ صلاحیتوں کی خصوصی تربیت

📌 داخلے کی شرائط

✅ میٹرک (سائنس) میں کم از کم 70% نمبر

✅ حافظِ قرآن امیدواروں کو ترجیح

✅ ٹیسٹ اور انٹرویو میں کامیابی

📅 ٹیسٹ و انٹرویو

21، 22 اور 23 جولائی 2026

📍 مقام: حفاظ سائنس اسکول، نزد مدنی مسجد، گلی نمبر 35، آئی-9/4، اسلام آباد

📞 رابطہ نمبر: 03405015313 - 03395678313

🌐 ویب سائٹ: www.jimi.edu.pk

🌹 محدود نشستیں — آج ہی رابطہ کریں

اپنے بچے کو ایسا تعلیمی ماحول فراہم کریں جہاں قرآن و سنت کی روشنی، اعلیٰ اخلاق، جدید تعلیم اور بہترین تربیت ایک ہی ادارے میں میسر ہو۔

جامعہ اسلامیہ مدنیہ — جہاں علم، کردار اور کامیاب مستقبل ساتھ ساتھ پروان چڑھتے ہیں۔

آج جامعہ اسلامیہ مدنیہ کے شعبہ حفظ کے پانچ طلبہ نے مہتمم جامعہ حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مدظلہ العالی  کو ...
04/07/2026

آج جامعہ اسلامیہ مدنیہ کے شعبہ حفظ کے پانچ طلبہ نے مہتمم جامعہ
حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مدظلہ العالی کو اپنا آخری سبق سنا کر تکمیل قرآن کریم کی سعادت حاصل کی۔
اللہ تعالیٰ پڑھنے پڑھانے خدمت کرنے کو قبول فرمائیں
آمین رب العالمین

جامعہ اسلامیہ مدنیہ اسلام آباد کے  سرپرست اعلیٰ ہمارے نانا جان ، شیخ المشائخ محبوب العلماء و الصلحاء صاحب کشف و الہام حض...
27/06/2026

جامعہ اسلامیہ مدنیہ اسلام آباد کے سرپرست اعلیٰ
ہمارے نانا جان ، شیخ المشائخ محبوب العلماء و الصلحاء صاحب کشف و الہام حضرت مولانا پیر محمد قاسم منصور نقشبندی مجددی رحمہ اللہ تعالیٰ رحمۃ واسعۃ جامعہ اسلامیہ مدنیہ کے سالانہ جلسہ میں تشریف لاتے ہوئے ۔

اللہ تعالیٰ ہمارے جامعہ میں ہونے والے سارے نیک اعمال کا ثواب حضرت کی خدمت اقدس میں پہنچائیں۔۔
آمین رب العالمین
جہاں یہ جامعہ بانی جامعہ امام الھدیٰ حضرت مولانا پیر قاری عبد الحفیظ قادری رحمہ اللہ تعالیٰ کے لیے صدقہ جاریہ ہے وہاں یہ جامعہ اپنے سرپرستان ، انتظامیہ ، اساتذہ اور معاونین کے لیے بھی صدقہ جاریہ ہے۔۔۔

اللہ تعالیٰ اس جامعہ کے فیض کو پورے عالم میں پھیلائیں
اور ہمیں اخلاص کے ساتھ دین اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائیں، غیب سے اسباب و وسائل مہیا فرمائیں، ہمارے کاموں میں برکت عطا فرمائیں، تعاون کرنے والوں کو انکی سوچ سے بھی زیادہ عطا فرمائیں، اس جامعہ سے پڑھنے والوں کو قبولیت عامہ تامہ خاصہ اور قابلیت عامہ تامہ خاصہ نصیب فرمائیں آمین رب العالمین

فقیر محمد سیف اللہ عادل قادری
مہتمم جامعہ اسلامیہ مدنیہ
پرنسپل حفاظ سائنس اسکول

Jamia Islamia Madania
الجامعة الإسلامية المدنية إسلام آباد
Maulana Muhammad Saifullah Adil
حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مدظلہ العالی
Huffaz Science School
Huffaz Education System Islamabad
Al Noor Institute Islamabad
The Quran's House

www.jimi.edu.pk

16/04/2026

جامعہ اسلامیہ مدنیہ 2026 کے تعلیمی سال کا افتتاح
مہمان خصوصی: شیخ الحدیث حضرت مولانا پیر شفیق الرحمن صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ
خلیفہ مجاز
شیخ المشائخ شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا پیر حافظ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمہ اللہ تعالیٰ

09/03/2026

سورة ص ، سورة الزمر ، سورة المؤمن
صلاۃ التراویح 1447 رمضان المبارک
حضرت مولانا صاحبزادہ محمد سیف اللہ عادل مدظلہ العالی
Maulana Muhammad Saifullah Adil
جامع مسجد مدنی آئی نائن فور اسلام آباد

www.jimi.edu.pk
#تلاوة #قران #تلاوات

09/03/2026

نوجوانوں کا پسندیدہ لہجہ
اس لہجہ میں پڑھنے کے لیے نوجوان فرمائش کرتے ہیں۔
آپ کو یہ لہجہ کیسا لگا؟

Address

Islamabad
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الجامعة الإسلامية المدنية إسلام آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to الجامعة الإسلامية المدنية إسلام آباد:

Shortcuts

Share