08/08/2025
اعلان برائے داخلہ
GBSO ایڈمیشنز کمیٹی 2025
تمام خواہشمند طلباء و طالباتِ گلگت بلتستان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اگر آپ جامعہ آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو برائے کرم GBSO ایڈمیشنز کمیٹی سے فوری رابطہ کریں۔
ہم آپ کی مکمل رہنمائی کے لیے ہر وقت حاضر ہیں — خواہ داخلے کے عمل کی معلومات ہوں یا مکمل درخواست جمع کروانے تک کا مرحلہ، ہمارا مقصد آپ کی خدمت اور کامیابی ہے۔
تعلیم آپ کا حق ہے اور ہم آپ کی منزل کے حصول میں آپ کے معاون ہیں۔
مزید معلومات کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔