19/08/2025
📱 واٹس ایپ کی زبردست ٹرکس
💡 اربوں لوگ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں لیکن بہت کم افراد اس کے چھپے ہوئے کمال فیچرز جانتے ہیں۔ آج جانیں چند ایسے tips & tricks جو آپ کے بہت کام آئیں گے:
1️⃣ پیغام ایڈٹ کریں – اب غلطی ہو جائے تو میسج ڈیلیٹ کرنے کی بجائے 15 منٹ کے اندر ایڈٹ کرلیں۔
2️⃣ بولڈ / اٹالک / اسٹرائیک تھرو – میسج کو ✨ اسٹائلش ✨ بنانے کے لیے *, _, ~ کا استعمال کریں۔
3️⃣ ڈیلیٹ فار می واپس لائیں – غلطی سے ڈیلیٹ فار می ہو جائے تو فوراً Undo پر کلک کرکے میسج واپس پائیں۔
4️⃣ ڈیٹا بچائیں – آٹو میڈیا ڈاؤنلوڈ اور کالز میں “Use less data” آن کریں۔
5️⃣ ٹو اسٹیپ Verification – اکاؤنٹ کو ہیکرز سے محفوظ رکھنے کے لیے لازمی آن کریں۔
6️⃣ خود کو میسج بھیجیں – ریمائنڈر یا نوٹس کے لیے اپنی ہی چیٹ پر پیغام بھیجیں۔
7️⃣ لاسٹ سین & ریڈ رسیپٹس کنٹرول کریں – چاہیں تو سب سے چھپ جائیں 😎۔
8️⃣ لائیو لوکیشن شیئرنگ – گھر والوں کو اپنی رئیل ٹائم لوکیشن بتائیں۔
9️⃣ کاسٹیوم نوٹیفکیشن – ہر کانٹیکٹ کے لیے الگ رنگ، ٹون یا الارم سیٹ کریں۔
🔟 چیٹس ایکسپورٹ کریں – اہم گفتگو ای میل پر بھی محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
🚀 یہ فیچرز استعمال کریں اور واٹس ایپ کا تجربہ مزید زبردست بنائیں۔