Join Scholarship Opportunity

Join Scholarship Opportunity Education has always been a beacon of hope, a pathway to success,

12/01/2024
19/10/2023

🇵🇰 🇵🇰🇵🇰  &  🇵🇰اَسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُِﷲِوَبَرَكاتُهُ‎آپ سب سے اِلتماس ہے، کہ اِس پیج اور پوسٹ کو صدقۂِ جَاریہ سمج...
18/10/2023

🇵🇰 🇵🇰
🇵🇰 & 🇵🇰
اَسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُِﷲِوَبَرَكاتُهُ‎
آپ سب سے اِلتماس ہے، کہ اِس پیج اور پوسٹ کو صدقۂِ جَاریہ سمجھ کر شیئر کریں، اور دوستوں کو ٹیگ/اِنوائٹ کریں. تاکہ دُور دُور تک ہمارے بھائی اِس سے فائدہ اُٹھا سکیں. اِس پیج کا واحد مقصد جابز کے اِشتہارات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے، تاکہ وہ اپنے لیۓ ایک بہتر جاب تلاش کر سکیں. آپکا صِرف ایک لائک اور شیئر کِسی کی زِندگی بنا سکتا ہے. اگر آپ کو یہ جابز کے اِشتہارات/معلومات اور وِڈیوز پسند آئیں، تو ہماری حوصلہ افزائی کرنے کيليۓ ہماری اِس کاوش میں ہمارا ساتھ دیجیۓ، اور اوپر انگوٹھے👍پر کِلک کر کے ہمارے فیس بُک پیج [ #] کو لائیک ضرور کیجیۓ. اگر آپکو پوسٹ نہیں مِل رہی، تو [ ] کرنے کے بعد [ ] ضرور کریں. اور اَپ ڈیٹس/جابز کے اِشتہارات/مواقع، اور خبریں بروقت حاصل کریں. ایک اہم بات ہمیشہ یاد رکھیں، کہ جابز کے تمام اِشتہارات، گلف اور پاکستانی نیوز پیپرز، اور فیس بُک پیجِز سے لیکر پوسٹ کیۓ جاتے ہیں. لہٰذا بہت سے اِشتہارات فیک بھی ہو سکتے ہیں. اِسلیۓ اِس بات کا پوری طرح اِطمینان کر لیں، کہ جِس کِسی [ #ریکروٹِنگ_ایجینسی]/[ #اِدارے] یا [ #شخص] سے آپ رابطہ کرنا چاہ رہے ہیں، وہ قابلِ اعتبار، اور قابلِ اعتماد ہے یا نہیں، %100 یقین ہونے کے بعد ہی کِسی سے رابطہ یا رقم کا لین دین کریں.
🇵🇰 #شُکریہ_والسّلام_آپکی_دُعاؤں_کا_طالب_ایڈمن🇵🇰

Address

G9/1
Islamabad
46300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Join Scholarship Opportunity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The University

Send a message to Join Scholarship Opportunity:

Share